ایرانی وزارت دفاع
-
تصویرصدر ایران کا نیشنل اسپیس ٹیکنالوجی ڈے کے حوالے سے منعقدہ نمایش کا دورہ
صدر ایران مسعود پزشکیان نے اتوار کی صبح نیشنل اسپیس ٹیکنالوجی ڈے کے موقع پر وزارت دفاع اور مسلح افواج کی معاونت کی تازہ ترین دفاعی اور خلائی کامیابیوں کے حوالے سے منعقدہ نمایش کا دورہ کیا۔
-
دفاعآرمان اور آذرخش اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کم وقت میں اہداف کو تباہ کر نے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ایران کے وزیر دفاع
تہران (ارنا) ایران کے وزیر دفاع نے آرمان اور آذرخش اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ میزائل ایران کی دفاعی صنعت کی دو بڑی کامیابیاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ دونوں سسٹم کم سے کم وقت میں اہداف کو نشانہ بنانے اور تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
معاشرہوزارت دفاع ڈرونز کے سب سسٹمز کی تیاری میں مکمل پختگی کو پہنچ چکی ہے: ایرانی کمانڈر
تہران، ارنا - نائب وزیر دفاع اور وزارت دفاع اور ایران کی مسلح افواج کی معاونت کے تحت ہوا بازی کی صنعت کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع ڈرونز بنانے کے ذیلی نظام کی تیاری میں مکمل پختگی کو پہنچ گئی ہے۔