امریکی بحری جہاز
-
عالم اسلامیمنی مسلح افواج کی امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ جھڑپ
تہران - IRNA - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یمنی فوج کی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ کئی گھنٹے تک جھڑپ ہوئی۔
-
عالم اسلامامریکی جہازوں کو میزائل اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا: یمن
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بريگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے بدھ کی صبح باضابطہ بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں جارح امریکی جہازوں کو بیلسٹک میزائلوں اور خودکش ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامیمن، بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے پر بھاری حملہ
صنعا/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے بتایا ہے کہ یمنی فوج اور امریکی بحری بیڑے کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
عالم اسلامبن گورین ایئرپورٹ اور امریکی ایئرکرافٹ کیریئر کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا: یمن
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا کہ گزشتہ رات تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ اور امریکہ کے ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
-
دنیاشمالی یورپ بھی، امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کے میدان میں اتر آیا
تہران/ ارنا- ناروے کے ہالٹ باک بنکرز کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ آج کے بعد امریکی بحری بیڑے کو ایندھن فراہم نہیں کرے گی۔
-
دنیاامریکی ایئرکرافٹ کیریئر حادثے کا شکار
نیویارک/ ارنا- امریکی بحری فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ٹرومین ایئرکرافٹ کیریئر مصر کے قریب ایک تجارتی جہاز سے ٹکرا گیا ہے۔
-
سیاستیمن پر امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کرتے ہیں، وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے صوبہ صنعا، الحدیدہ اور عمران پر امریکی، برطانوی اور صیہونی فضائیہ کے مشترکہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
عالم اسلامیمن حکومتی ترجمان: امریکی لڑاکا طیارے کا مارگرایا جانا یمنی عوام کی طاقت کا مظہر ہے
تہران (ارنا) یمنی حکومت کے ترجمان اور وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ صنعاء پر حملے کے بعد بحیرہ احمر میں امریکی لڑاکا طیارے کا مار گرایا جانا کوئی اتفاقی حادثہ نہیں، بلکہ یہ واقعہ یمنی عوام کی طاقت کو ظاہر کرتا ہے۔
-
عالم اسلامامریکہ کے ٹرومین طیارہ بردار جہاز پر حملہ کیا اور ایف-18 جیٹ فائٹر کو بھی گرایا: یمن کی فوج کا اعلان
تہران/ ارنا- یمن کی فوج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو امریکہ کے طیارہ بردار جہاز پر بھاری حملہ کرکے پسپائی پر مجبور کردیا۔
-
عالم اسلامیمن نے بحیرہ احمر میں طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام کو ڈرون اور میزائلوں سے کامیاب نشانہ بنایا
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے منگل کی شام اعلان کیا کہ ملک کے فضائی اور میزائل یونٹوں نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام کو 2 کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا۔
-
عالم اسلامیمنی فوج کا اسرائیل جانے والے 4 بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملہ
صنعا(ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے جمعہ کی رات کہا ہے کہ انہوں نے امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت سے وابستہ چار بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملہ کیا۔
-
عالم اسلامامریکی طیارہ بردار بحری جہاز آئزن ہاور پر یمنی فوج کے میزائل یونٹ اور بحریہ کا کامیاب حملہ
تہران (ارنا) یمن کی مسلح افواج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یمن کے میزائل یونٹ اور بحریہ نے مشترکہ آپریشن کے دوران بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز آئزن ہاور کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دنیاامریکہ نے اپنے بحری جہاز پر یمنی فوج کے حملے کا اعتراف کرلیا، 3 ہلاکتوں کی تصدیق
نیویارک (ارنا) امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں ٹرو کانفیڈنس نامی جہاز پر میزائل حملے میں 3 سیلروں اور کم از کم 4 کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
عالم اسلامخلیج عدن میں امریکی بحری جہاز پر میزائل حملہ
تہران (ارنا) برٹش میری ٹائم سیکورٹی کمپنی اور کئی دوسرے ذرائع نے آج بروز پیر خلیج عدن میں ایک امریکی جہاز کو میزائل سے نشانہ بنائے جانے کی اطلاع دی ہے۔