رپورٹ کے مطابق، یہ واقعہ بحیرہ روم میں پیش آیا ہے۔
امریکی بحریہ کے بیان میں آیا ہے کہ Besiktas-M تجارتی جہاز 12 فروری کو امریکی جنگی جہاز سے ٹکرایا تھا۔
امریکی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس واقعے میں امریکی ایئرکرافٹ کیریئر کو کوئی سنجیدہ نقصان نہیں پہنچا ہے تاہم اس سلسلے کی تحقیقات جاری ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ اب تک کئی بار سنجیدہ واقعات کی امریکہ کی جانب سے اس طرح پردہ پوشی کی گئی ہے۔
آپ کا تبصرہ