ارجنٹائن
-
تصویر2022 قطر ورلڈ کپ فائنل؛ ارجنٹائن اور فرانس کی ٹیموں کے درمیان میچ
دوحہ، قطر میں ہونے والے 2022 ورلڈ کپ کے فائنل مرحلے میں فرانس اور ارجنٹائن کی قومی ٹیموں کے درمیان میچ کا اتوار کی شام انعقاد کیا گیا جس میں ارجنٹائن کی ٹیم عالمی فاتح بن گئی۔
-
سیاستارجنٹائن نے وینزویلا کے طیارے کے باقی 5عملے کی رہائی کی اجازت بھی جاری کی
تہران، ارنا - ارجنٹائن میں وینزویلا کے ایک کارگو طیارے کو غیر قانونی طور پر قبضے میں لینے سے 4 ماہ گزر جانے کے بعد، اس ملک کی عدالت نے تسلیم کیا ہے کہ گرفتار ہونے والے افراد کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے کافی شواہد اور دستاویزات نہیں ہیں اسی لیے باقی پانچ عملے کے نکلنے کی اجازت دے دی۔
-
اسپورٹسایرانی والی بال ٹیم کی عالمی مقابلوں میں ارجنٹائن کو شکست
تہران، ارنا – ایرانی والی بال ٹیم نے گزشتہ رات عالمی والی بال مقابلوں کے پہلے میچ میں 2-3 کے نتیجے کے ساتھ ارجنٹائن کو ہرادیا۔
-
سیاستایران میں ارجنٹائن کے عارضی ناظم الامور کی طلبی
تہران، ارنا- ایران میں قائم ارجنٹائنی سفارتخانے میں تعینات عارضی ناظم الامور کو آج بروز بدھ کو محکمہ خارجہ طلب کرکے ان کو ایرانی حکومت کی ارجنٹائن حکومت پر شدید احتجاج کا اعلان کیا گیا۔