ابو مہدی المہندس
-
عالم اسلامشہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کے قتل کیس میں ایران اور عراق مشترکہ عدالتی کارروائی کریں: ایرانی اعلی عہدے دار
تہران/ ارنا- جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے کیس کی خصوصی کمیٹی کے سربراہ عباسعلی کدخدائی نے تجویز دی ہے کہ ایران اور عراق شہید سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی شہادت کی جانچ پڑتال کے لئے مشترکہ طور پر عدالتی کارروائی کریں۔
-
دفاعشہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی ، پل طبیعت سبز پوش، فلسطین اسکوائر پر اجتماع
تہران-ارنا- جنرل قاسم سلیمانی کی شب شہادت کے موقع پر آج 2 جنوبی کی رات سبز پوش ہو جائے گا جبکہ تہران کے فلسطین اسکوائر پر ایک عوامی اجتماع بھی ہوگا۔
-
سیاستابو مہدی کروز میزائل کی خصوصیات کیا ہیں؟
ابو مہدی کروز میزائل 27 جولائي سن 2023 کو ایران کی بحریہ کے حوالے کیا گیا ۔ اس کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس سے ملک کے کسی بھی علاقے سے سمندر میں کسی بھی ہدف کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے یعنی یہ میزائل بحری جنگوں میں استعمال کے علاوہ، خشکی پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
-
سیاستابو مہدی میزائل بحریہ کے حوالے، اب ہماری طاقت کئي گنا بڑھ جائے گي، وزير دفاع
تہران -ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کروز میزائل " ابو مہدی " کی خصوصیات کا ذکر کرتے ہوئے کہا: بحری دفاع کے لئے بنایا گیا یہ میزائل سسٹم ہماری طاقت کو کئي گنا بڑھا دے گا۔
-
معاشرہشہید جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس حقیقی اسلام کے دو نشان ہیں: شیخ عیسی قاسم
قم، ارنا - بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما نے اس بات پر زور دیا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس خالص اسلام کی دو عظیم علامتیں ہیں۔
-
سیاستمسجد الاقصی کیخلاف جارحیت نہ صرف فلسطین بلکہ پورے خطے کو تباہ کرے گی: سید حسن نصراللہ
تہران، ارنا - لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی اور عیسائیوں کے مقدس مقامات پر جارحیت نہ صرف فلسطین کے اندر کی صورتحال بگڑ جائے گی بلکہ پورے خطے بھی دھماکے کا شکار ہو سکتا ہے۔
-
سیاستعراقی صوبے صلاح الدین کے عوام نے شہید سلیمانی کی یاد کو خراج عقیدت پیش کیا
تہران، ارنا - عراقی صوبے صلاح الدین کے علاقے 'دجلیل' کے عوام نے جنرل سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت کی تیسری سالگرہ کی مناسبت سے منعقد ہونے والی تقریب میں اس شہید کمانڈروں کی یاد کو خراج عقیدت پیش کیا۔