تہران-ارنا- صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ "جدعون سعر" نے جمعہ کے روز شام کے نئے حکمرانوں کے بارہا اظہار محبت کا جواب دیتے ہوئے انہیں "دہشت گرد گروہ" قرار دیا۔
تہران (ارنا) صیہونی حکومت نے دمشق کے نئے حکمرانوں کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ وہ سیکورٹی مسائل کی بدولت شام میں اپنے زیر قبضہ علاقوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔