آیت اللہ سید علی خامنہ ای
-
معاشرہبین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں اور اسلامی ممالک کے سفیروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات، تصویری جھلکیاں
تہران (ارنا) پیغمبر رحمت و ہدایت حضرت محمد مصطفیٰ (ص) اور امام صادق (ع) کی ولادت باسعادت کے موقع پر حکومتی عہدیداروں، اسلامی ممالک کے سفیروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کے ایک گروپ نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
سیاستایرانی سپریم لیڈر سے اسلامی ممالک کے سفیروں اور اعلیٰ حکام کی ملاقات کے مناظر
تہران، ایرانی اعلیٰ حکام اور تہران میں تعینات اسلامی ممالک کے سفیروں اور عوام کے ایک گروپ نے ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
سیاست دنیا میں عظیم اور بنیادی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں: ایرانی سپریم لیڈر
تہران، ارنا – ایرانی سپریم لیڈر نے کہا ہے کہ اہل بیت علیہم السلام کے مداحوں سے ملاقات میں فرمایا کہ ہم ایک تاریخی موڑ پر ہیں۔
-
سیاستجنرل رادان ایرانی پولیس کے نئے سربراہ مقرر
تہران، ارنا – ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے ایک حکم میں بریگیڈیئر جنرل احمد رضا رادان کو اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا پولیس کمانڈر مقرر کردیا۔
-
سیاستپاکستان بھر میں بےنظیر بھٹو کی 69 ویں سالگرہ منائی گئی
تہران، ارنا- بےنظیر بھٹو کی 69 ویں سالگرہ آج 21 جون کو پاکستان بھر میں منائی گئی؛ انہوں نے اپنے وزارت عظمی کے موقع پر دودفعہ ایران کا دورہ کیا اور قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے بھی ملاقات کی۔
-
تصویرامام خمینی کی 33ویں برسی کی مناسبت سے تقریب میں عوام کی پرجوش شرکت
تہران، امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی تقریب ہفتہ کی صبح کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی تقریر سے بانی انقلاب کے حرم مطہر میں منعقد ہوئی۔
-
تصویرامام خمینی کی33 ویں برسی کے موقع پر ایرانی سپریم لیڈر کے خطاب کرنے کے مناظر
تہران، ایرانی سپریم لیڈر 'حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای' نے آج بروز ہفتہ امام خمینی کی 33ویں برسی کے موقع پر بانی انقلاب کے مزار میں حاضر ہوکر عظیم الشان اجتماع میں خطاب کیا۔
-
سیاستامام خمینی(رہ) اسلامی جمہوریہ ایران کی روح ہیں: ایرانی سپریم لیڈر
تہران، ارنا – ایرانی سپریم لیڈر نے کہا ہے کہ آج انقلاب اور دین پر عوام کی دلچسبی یقیناً انقلاب کے پہلے دن سے زیادہ ہے اور اگر کوئی اس بات کو سمجھناچاہتا ہے شہید سلیمانی کے جنازے میں لاکھوں عوام کی شرکت پر ایک نظر ڈالے۔
-
رہبر معظم کا اسلامی ممالک سے خطاب:
سیاستصیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنا بہت بڑی غلطی ہے: ایرانی سپریم لیڈر
تہران، ارنا – ایرانی سپریم لیڈر نے آنے والے عالمی یوم القدس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی عظیم قربانیوں اور صیہونیوں کی رذالت اور جرائم کی انتہا کے پیش نظر، اس سال کا یوم قدس، پچھلے برسوں سے الگ ہے اور اس وقت صیہونی حکومت، فلسطینیوں کے خلاف ہر طرح کے ناجائز کام اور جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے اور امریکا اور یورپ بھی اس کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
سیاستامریکہ نے جوہری معاہدے کی وعدہ خلافی کی اور اب وہ ڈیڈ اینڈ میں پھنس گیا ہے: ایرانی سپریم لیڈر
تہران، ارنا- قائد اسلامی انقلاب نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات اچھے سمیت میں آگے بڑھ رہے ہیں تا ہم ملک کی منصوبہ بندیوں میں ان مذاکرات کے نتائج پر بالکل منحصر نہ رہیں۔
-
سیاستکیا ایران کو ایٹمی ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے؟
تہران، ارنا - بین الاقوامی سائنسدانوں کی نصف صدی سے زیادہ کوششوں اور ایٹمی توانائی کے چشم کشا فوائد کے بعد، یہ ایک ناقابل تردید مسئلہ ہے کہ ممالک کو اپنی سلامتی اور ترقی کی ضمانت کے لیے پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی حاصل کرنا ہوگی۔
-
سیاستایرانی خارجہ پالیسی میں جوہری مسئلہ واحد مسئلہ نہیں ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ملک کی خارجہ پالیسی میں صرف جوہری مذاکرات کا مسئلہ نہیں ہے۔