ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے آج بروز ہفتہ اپنے ایک حکم میں بریگیڈیئر جنرل احمد رضا رادان کو پولیس کا نیا ڈائریکٹر مقرر کیا ہے اور سابق ڈائریکٹر جنرل جنرل حسین اشتری کی اس عہدہ پر خدمات اور کوششوں کی تعریف اور قدردانی کی ہے۔
جنرل رادن نے اس سے پہلے تہران پولیس فورس کے کمانڈر تھے۔
قابل ذکر ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی ' آیت اللہ خامنہ ای' نے9مارچ 2015 اپنے ایک جاری شدہ حکم کے مطابق بریگیڈیئر جنرل 'حسین اشتری' کو نئے ایرانی پولیس سربراہ کے طور پر تعینات کردیا.جنرل اشتری سے پہلے بريگيڈيئر جنرل 'اسماعيل احمدی مقدم' اس عہدے پر فائز تھے۔
آپ کا تبصرہ