آبنائے ہرمز
-
دفاعسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صیہونی حکومت سے متعلق جہاز روک لیا
بندرعباس (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے خصوصی دستے SNSF نے آبنائے ہرمز کے قریب "MCS Aries" نامی کنٹینر جہاز کو ہیلی برن آپریشن اور جہاز کے ڈیک پر اپنی فورس کو اتار کو قبضے میں لے لیا ہے۔
-
سیاستکوئي طاقتور ایران کو دھمکی نہيں دے سکتا، ہم دنیا کی ڈرون طاقت ہیں، وزیر دفاع
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جنگي جہاز اور جنگی طیارے تعینات کئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران طاقت کے اس مرحلے پر پہنچ چکا ہے جہاں اسے کوئي دھمکی نہيں دے سکتا۔
-
سیاستایران کا خلیج فارس میں بحری جہازوں کی حفاظت سے متعلق امریکی الزامات کو مسترد
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ عہدیدار جان کربی کے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں جہاز رانی کی حفاظت کے حوالے سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
-
سیاستدشمن نے ایران کیخلاف فرضی، علمی اور میڈیا جنگ شروع کیا: جنرل باقری
بوشہر، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ دشمن ملک کے ساتھ فوجی تصادم کے منظر سے مایوس ہوا ہے اور اسی وجہ سے اس نے سائبر دھمکیوں اور معلومات کی جنگ کا آغاز کیا۔
-
سیاستملکی سمندری سرحدیں بہترین حالت میں ہیں: ایرانی کمانڈر
تہران، ارنا - پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک میں سمندری سرحدیں بہترین حالت میں ہیں اور ہم کسی ملک کو اپنے مفادات پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر؛
سیاستآبنائے ہرمز میں آئی آر جی سی نیوی کمانڈ کے قیام نے دشمنوں میں خوف ڈال دیا ہے
تہران، ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں آئی آر جی سی نیوی کمانڈ کا قیام، قوم میں امن اور سکون اور دشمنوں میں خوف پھیلنے کا باعث ہوا ہے۔