صیہونی حکومت سے وابستہ بحری جہاز کا رخ اب ایران کے پانیوں کی طرف کر دیا گیا ہے۔
یہ پرتقالی پرچم والا جہاز Zodiac کمپنی چلاتی ہے، جو Eyal Ofer نامی صیہونی ٹائیکون کی ملکیت ہے۔
اس جہاز کو قبضے میں لیے جانے کی خبر کو عالمی میڈیا میں بڑے پیمانے پر کوریج دی گئی ہے۔
جہاز کو روکنے / قبضے میں لینے سے متعلق تفصیلات بعد میں شائع کی جائیں گی۔
آپ کا تبصرہ