37000 لوگ مارے گئے۔ 10 ہزار خواتین، 15 ہزار بچے، 33 لوگ بھوک سے مر گئے۔ 83530 لوگ زخمی ہوئے، 17 ہزار بچے یتیم ہو گئے، 20 لاکھ لوگ بے گھر ہوئے، 429 اسکولوں پر بمباری کی گئی، 6 لاکھ گھر تباہ ہو گئے، 88 اسپتال و کلینک بند ہو گئیں لیکن امریکہ کو نسل کشی کا کوئی ثبوت ہی نہيں مل پایا۔

37000 لوگ مارے گئے۔

10 ہزار خواتین..

15 ہزار بچے...

33 لوگ بھوک سے مر گئے۔

83530 لوگ زخمی ہوئے...

17 ہزار بچے یتیم ہو گئے...

20 لاکھ لوگ بے گھر ہوئے...

429 اسکولوں پر بمباری کی گئی...

6 لاکھ گھر تباہ ہو گئے...

88 اسپتال و کلینک بند ہو گئیں لیکن...

امریکہ کو نسل کشی کا کوئی ثبوت ہی نہيں مل پایا!

16 جون، 2024، 5:23 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .