جو بائیڈن
-
دفاعایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ میں ایرانی ڈرونز کی دھوم
تہران (ارنا) "فاؤنڈیشن فار دی ڈیفنس آف ڈیموکریسیز" نے وائٹ ہاؤس کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی ڈرون یوکرین اور اسرائیل سے بہت آگے جا چکے ہیں اور کم از کم دو دیگر براعظموں میں دیکھے گئے ایرانی ڈرون بین الاقوامی تنازعات میں ایرانی ہتھیاروں کی صلاحیت کے عکاس ہیں۔
-
دنیاواشنگٹن پوسٹ کا اعتراف: ایران کے خلاف امریکہ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی ناکام ہو گئی ہے!
تہران (ارنا) واشنگٹن پوسٹ کے تجزیہ نگار نے ایران کے بارے میں امریکہ کے موجودہ رویہ پر تنقید کرتے ہوئے امریکہ اور اس کے اتحادیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بھڑکنے کو روکنے کے لیے تہران کے حوالے سے بہتر حکمت عملی بنائیں۔
-
دنیاانتخاباتی تقریر کے دوران فائرنگ / ٹرمپ زخمی
تہران (ارنا) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پنسلوانیا میں انتخاباتی تقریر گولی چلنے کی وجہ سے روک دی گئی اور اطلاعات کے مطابق انہیں معمولی چوٹ آئی ہے۔
-
عالم اسلامنیتن یاہو بائیڈن کے جنگ بندی منصوبے کے خلاف ہیں، حماس
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے پیر کی صبح حماس کے ساتھ جزوی معاہدے کے حوالے سے بنیامین نیتن یاہو کے بیان کے جواب میں کہا کہ صیہونی وزیر اعظم کے بیانات امریکی حکومت کی جنگ بندی کے لیے کی جانے والی کوششوں کے بالکل برعکس ہیں۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرہم نے اسرائيل کا کوئی جرم دیکھا ہی نہيں، بائیڈن
37000 لوگ مارے گئے۔ 10 ہزار خواتین، 15 ہزار بچے، 33 لوگ بھوک سے مر گئے۔ 83530 لوگ زخمی ہوئے، 17 ہزار بچے یتیم ہو گئے، 20 لاکھ لوگ بے گھر ہوئے، 429 اسکولوں پر بمباری کی گئی، 6 لاکھ گھر تباہ ہو گئے، 88 اسپتال و کلینک بند ہو گئیں لیکن امریکہ کو نسل کشی کا کوئی ثبوت ہی نہيں مل پایا۔
-
عالم اسلامغزہ سے صیہونی فوجیوں کے انخلا اور مستقل جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں: حماس
تہران/ ارنا- حماس نے گزشتہ رات اعلان کیا کہ جو بائیڈن کی جانب سے دی گئی اس تجویز کو مثبت نگاہ سے دیکھتے ہیں جس میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور صیہونی فوجیوں کے انخلا کی بات کی گئی ہے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹربائیڈن کا ایران کے حملوں کے مقابلے میں اسرائیل کی ناتوانی کا اعتراف
بائیڈن کا ایران کے حملوں کے مقابلے میں اسرائیل کی ناتوانی کا اعتراف
-
دنیااسرائیل پر ایران کا ڈرون اور میزائل حملہ تباہ کن تھا۔بائيڈن کا اعتراف
تہران - ارنا - امریکی صدر جو بائیڈن کہا ہے کہ ایران کا ڈرون اور میزائل حملہ ایک تباہ کن حملہ تھا اور میں اسرائيل کے دفاع میں امریکی فوج کے کردار کی تعریف کرتا ہوں۔
-
دنیابائیڈن کی مقبولیت کا گراف کمترین سطح پر پہنچ گیا۔
تہران – ارنا - موجودہ امریکی صدر کی مقبولیت سترسال کی کمترین سطح پر پہنچ گئ ہے۔
-
دنیاایران اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے مٹانا چاہتا ہے، بائیڈن
تہران (ارنا) امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ ایران اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے مٹانا چاہتا ہے۔
-
دنیااسرائیل پر حملہ نہ کرو، امریکی صدر کی ایران سے درخواست
نیویارک ( ارنا ) امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر واضح مداخلت اور اسرائیلی حکومت کی حمایت کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران سے درخواست کی ہے کہ وہ شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنے قونصل خانے پر اسرائيل کے حملے کا جواب نہ دے۔
-
دنیابائیڈن کی جانب سے نیتن یاہو کو عطیہ کیے گئے بموں کی تفصیلات
تہران (ارنا) خبر رساں ذرائع نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے استعمال کے لیے امریکہ کے مہلک بموں کی تفصیلات شائع کی ہیں۔
-
دنیااسرائيل کے سامنے ٹھوس موقف اختیار کریں ، بائڈن سے سابق امریکی حکام کا مطالبہ
تہران-ارنا-امریکہ کے دسیوں سابق عہدیداروں نے اسرائيل کے مقابلے میں بائیڈن کے ٹھوس موقف کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامامریکہ نے ایران سے حوثیوں پر دباؤ ڈالنے کی اپیل کی ہے، فنانشل ٹائمز
تہران/ ارنا: فنانشل ٹائمز کی تازہ رپورٹ کے مطابق، امریکہ نے ایران سے اپیل کی ہے کہ ان کے بقول یمن کے حوثیوں پر اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کرتے ہوئے، بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملوں کو بند کروائے۔
-
عالم اسلامغزہ کے لیے بائیڈن کے مگرمچھ کے آنسو
تہران (ارنا) الخبر الجزائر اخبار نے رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر امریکی صدر جو بائیڈن کے غزہ کے عوام کے لیے پیغام کو منافقانہ قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ جو صدر صہیونیوں کے حملوں سے غزہ کے عام شہریوں کی ہلاکت کو افسوسناک کہتا ہے، وہی ہے جو صیہونی فوج کو اسلحہ اور گولہ بارود سے سپورٹ کرتا ہے۔
-
رفح سے 10 لاکھ فلسطینیوں کی نقل مکانی کے صیہونی منصوبے کا اعتراف
عالم اسلامواشنگٹن غزہ جنگ کا حامی ہے، صیہونی وزیر خارجہ
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے رفح پر حملے کے خلاف بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ واشنگٹن تل ابیب پر تنقید کے باوجود غزہ کے خلاف جنگ کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
دنیاامریکی جہاز، غزہ کے ساحل پر وقتی جیٹی بنانے کے لئے بحر اوسط روانہ
تہران-ارنا- امریکی فوج کی سنٹرل کمان نے اتوار کو بتایا ہے کہ " جنرل ایس فرانک بیسن" جہاز انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کے لئے غزہ کے ساحل پر ایک وقتی جیٹی بنانے کے لئے مشرقی بحر اوسط روانہ ہو گیا ہے۔
-
دنیاوائٹ ہاؤس سے کانگریس تک فلسطین حامی امریکی عوام کا وسیع مظاہرہ
نیویارک/ ارنا- کانگریس میں امریکی صدر کی سالانہ تقریر کے موقع پر فلسطین حامی مظاہرین نے وائٹ ہاؤس سے کانگریس جانے والی شاہراہ پر دھرنا دے دیا۔
-
عالم اسلامغزہ میں انسانی امداد کے منتظر افراد پر صیہونی حملے میں 100 فلسطینیی شہید اور 1 ہزار زخمی / غزہ میں نئے قتل عام نے اسرائیل کی مجرمانہ حد کو ظاہر کر دیا، تحریک جہاد اسلامی
تہران (ارنا) فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے آج بروز جمعرات غزہ شہر میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہادتوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ جرم نازی حکومت کے جرائم کی حد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
عالم اسلامعراق اور شام میں تازہ امریکی حملے رسمی نوعیت کے تھے: NBC نیوز
تہران (ارنا) اردن میں ڈرون حملوں میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا دعویٰ کرتے ہوئے امریکی فوج نے عراق اور شام میں حملے کیے جنکے متعلق NBC نیوز سمیت کچھ دوسرے میڈیا گروپ کا کہنا ہے کہ یہ ناکام حملے محض رسمی نوعیت کے تھے اور اپنے حقیقی مقاصد کو حاصل کرنے میں ناکام رہے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرمقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں کے قتل عام کو امریکی حمایت حاصل
فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے منگل کے روز مقبوضہ غرب اردن کے جنین شہر میں 7 فلسطینی شہید ہوئے جن میں سے 5 فلسطینی، غاصب صیہونی فوج کے ڈرون حملے میں مارے گئے ہيں۔
-
دنیا اسرائیل بین الاقوامی حمایت کھو رہا ہے، نیتن یاہو کابینہ بدلیں، بائڈن
نیویارک-ارنا- امریکی صدر جو بائڈن نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيلی حکومت، غزہ پٹی پر اندھا دھند اور وسیع بمباری اور ہزاروں فلسطینی عام شہریوں کے قتل کی وجہ سے عالمی حمایت کھو رہی ہے۔