ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے لاطینی امریکہ کے دورے کی پہلی منزل پر مقامی وقت کے مطابق پیر کی دوپہر کراکس پہنچے اور وینزویلا کے صدر نکولس ماڈورو نے ان کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی صدر نے" سائمن بولیور" کے مقبرے پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور خراج تحسین پیش کیا
تہران، ارنا - آیت اللہ رئیسی نے لاطینی امریکہ کے انقلابی رہنما سائمن بولیور کی قبر پر حاضر…
-
ایرانی صدر کی لاطینی امریکہ کے دورے پر روانگی کے مناظر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت آیت اللہ"سید ابراہیم رئیسی" اپنے ہم منصبوں کی باضابطہ دعوت…
-
لاطینی امریکہ کے آزاد ممالک کے ساتھ تعلقات ایک تزویراتی تعلقات ہیں: ایرانی صدر
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا کے دورے کے موقع پر کہا کہ ہمارا…
-
ایرانی صدر لاطینی امریکہ کے دورے پر روانہ
تہران، ارنا - ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی آج علی الصبح ایک اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کی سربراہی…
-
آیت اللہ رئیسی اگلے ہفتے وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا جائیں گے
تہران، ارنا- دوست اور متحد ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی پالیسی کے تسلسل میں اگلے…
آپ کا تبصرہ