12 جون، 2023، 8:33 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 85137544
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی صدر لاطینی امریکہ کے دورے پر روانہ

تہران، ارنا - ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی آج علی الصبح ایک اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کی سربراہی میں لاطینی امریکہ کے وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا ممالک کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی آج بروز پیر اپنے تیسرے بین الاقوامی دورے میں ایک اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کی سربراہی میں لاطینی امریکہ کے وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا ممالک کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ ان دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے اہم اقدامات کریں گے۔

ان دورے میں علامہ محسن قمی، اور ایرانی صدر کے سنیئر نائب محمد مخبر اور اور کابینہ کے ارکان کے ایک گروپ صدر کے ہمراہ ہیں۔

گزشتہ 21 مہینوں میں آیت اللہ رئیسی کا یہ 13 واں غیر ملکی دورہ ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .