لاطینی امریکہ
-
دفاعایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ میں ایرانی ڈرونز کی دھوم
تہران (ارنا) "فاؤنڈیشن فار دی ڈیفنس آف ڈیموکریسیز" نے وائٹ ہاؤس کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی ڈرون یوکرین اور اسرائیل سے بہت آگے جا چکے ہیں اور کم از کم دو دیگر براعظموں میں دیکھے گئے ایرانی ڈرون بین الاقوامی تنازعات میں ایرانی ہتھیاروں کی صلاحیت کے عکاس ہیں۔
-
دنیالاطینی امریکہ میں کولمبیا کی جانب سے اسرائیل کے خلاف پہلی تجارتی پابندی!
تہران (ارنا) کولمبیا کی حکومت نے سفارتی اقدامات کے ذریعے اسرائیل کو کوئلے کی برآمد روک دی ہے تاکہ غزہ جنگ کو روکنے کے لیے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے۔ یہ اقدام لاطینی امریکی ملک کی صیہونی حکومت کے خلاف پہلی تجارتی پابندی ہے۔
-
دنیاصیہونی حکام کے جرائم پر لاطینی امرکا کا ردعمل مقدمہ چلانے کا مطالبہ اور روابط منقطع کرنے کا فیصلہ
تہران – ارنا – ونیزوئلا نے غزہ کے جبالیا کیمپ پرصیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری پرصیہونی حکام پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ بولیویا نے تل ابیب سے روابط منقطع کرلئے اور چلی نیز کولمبیا نے اپنے سفیروں کو واپس بلالیا ہے
-
سیاستآیت اللہ رئیسی کا اپنے لاطینی ہم منصبوں کی مہمان نوازی پر شکریہ
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا کے صدور کی مہمان نوازی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ لاطینی امریکہ آزادی اور انصاف کے حصول کے لیے دنیا کے اہم مراکز میں سے ایک ہے۔
-
سیاستبعض اسلامی اور عرب حکومتوں کے ساتھ صیہونی تعلقات کو معمول پر لانا کامیاب نہیں ہوگا: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بعض اسلامی اور عرب حکومتوں کے ساتھ صیہونی تعلقات کو معمول پر لانا کامیاب نہیں ہوگا، صیہونی اس کے ذریعے فلسطینی نوجوانوں کی اپنی سرزمین کو آزاد کرانے میں مایوسی کی تلاش میں ہیں۔
-
سیاستایران خطے میں توازن کا ذریعہ ہے: وینزویلا کے وزیر خارجہ
تہران، ارنا - وینزویلا کے وزیر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ ایران اور وینزویلا کے درمیان آج جو اتحاد بنایا جا رہا ہے وہ ایک طویل المدتی اتحاد ہے۔
-
تصویرصدر رئیسی کے لاطینی امریکہ کے دورے کا دوسرا دن
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے لاطینی امریکہ کے دورے کے دوسرے دن میں وینزویلا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور قومی اسمبلی کے کمیشن کے سربراہوں کے ایک گروپ سے ملاقات کی اور ایرانی کامیابیوں کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی نمائش کا دورہ کیا۔ دو بڑی ایرانی آٹوموبائل کمپنیوں کی پروڈکشن لائن کا آغاز اور وینزویلا کے نوجوانوں اور اشرافیہ سے خطاب وینزویلا میں صدر کے دوسرے منصوبوں کا حصہ تھے۔
-
سیاستیکطرفہ پسندی کا مقابلہ کرنا ایران اور نکاراگوا کی مشترکہ پالیسی ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یکطرفہ پسندی کا مقابلہ کرنا ایران اور نکاراگوا کی مشترکہ پالیسی ہے۔
-
سیاستنکاراگوا کے صدر کا صدر رئیسی سے باضابطہ استقبال
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت کا تین دوست لاطینی امریکی ممالک کے دورے کے دوسرے مرحلے میں نکاراگوا کے دارالحکومت ماناگوا پہنچنے کے فوراً بعد اس کے صدر نے باضابطہ طور پر استقبال کیا۔
-
سیاستایرانی صدر وینزویلا سے نکاراگوا پہنچ گئے
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت لاطینی امریکہ کے دورے کے ایک حصے کے طور پر وینزویلا کے دورے کے اختتام پر نکاراگوا کے دارالحکومت ماناگوا پہنچ گئے۔
-
ماناگوا کے فریڈم اسکوائر میں:
سیاستآزادی اور انصاف کی خواہش ایرانی اور نکاراگوا کے عوام کے انقلابات کی مشترکہ خصوصیت ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ آزادی اور انصاف کی خواہش ایرانی اور نکاراگوا کے عوام کے انقلابات کی مشترکہ خصوصیت ہے، امریکہ پابندیاں لگا کر ایرانی عوام کو روکنا چاہتا ہے لیکن اس نے ان مسلط کردہ خطرات کو ترقی کے مواقع میں تبدیل کر دیا۔
-
سیاستایران اور وینزویلا کے اعلیٰ حکام نے تعاون کے 19 معاہدوں پر دستخط کئے
تہران، ارنا - ایرانی اور وینزویلا کے اعلیٰ حکام نے کراکس میں دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں تعاون کے 19 معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
تصویرایرانی صدر کی لاطینی امریکہ کے دورے پر روانگی کے مناظر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت آیت اللہ"سید ابراہیم رئیسی" اپنے ہم منصبوں کی باضابطہ دعوت پر آج بروز پیر وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا کے دورے کے مقصد سے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران سے کراکس کے لیے روانہ ہوگئے۔
-
سیاستلاطینی امریکہ کے آزاد ممالک کے ساتھ تعلقات ایک تزویراتی تعلقات ہیں: ایرانی صدر
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا کے دورے کے موقع پر کہا کہ ہمارا اور ان تینوں ممالک کا موقف تسلط پسندانہ نظام کے خلاف مقابلہ کرنا ہے اور لاطینی امریکہ کے آزاد ممالک کے ساتھ تعلقات ایک اسٹریٹجک تعلقات ہیں۔
-
سیاستایرانی صدر لاطینی امریکہ کے دورے پر روانہ
تہران، ارنا - ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی آج علی الصبح ایک اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کی سربراہی میں لاطینی امریکہ کے وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا ممالک کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔
-
سیاستنائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کولمبیا کا دورہ کیا
تہران۔ ارنا۔ نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور"علی باقری" لاطینی امریکہ کے علاقائی دورے کے دوران وہ کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا پہنچ گئے۔
-
کیوبا کے نائب وزیر اعظم سے ایک ملاقات میں؛
سیاستصدر رئیسی نے باہمی تعاون بڑھانے پر تہران- ہوانا کی بے پناہ صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر زور دیا
تہران، ارنا- ایرانی صدر نے کیوبا کے نائب وزیر اعظم سے ایک ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ ہمیں تجارتی، اقتصادی، زراعت اور صحت کے شعبوں میںباہمی تعاون بڑھانے کیلئے دونوں ممالک کے درمیان بے پناہ اور مختلف صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہوگا۔