شدید برف باری اور سردی اور زلزلے نے مغربی آذربائیجان کے شہر خوی کے لوگوں کو مشکل سے دوچار کردیا ہے لیکن امدادی فورسز زلزلہ زدگان کیلیے امداد اور سہولیات کو تیز رفتاری سے فراہم کر رہی ہیں۔ہفتہ کی رات مقامی وقت کے مطابق رات 9 بج کر 44 منٹ پر 5.9کی شدت کا زلزلہ آیا۔ جس کی گہرائی 7 کلومیٹر تھی۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی جنوبی صوبے ہرمزگان میں زلزلے کے شدید جٹھکے
تہران، ارنا- تہران یونیورسٹی کی انسٹی ٹیوٹ آف جیو فزکس کا زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، ایرانی…
-
ایرانی شمال مغربی شہر خوی میں 5.9 شدت کا زلزلہ
ارومیہ، ارنا - ایرانی صوبے مغربی آذربائیجان کے شہر خوی میں ریکٹر اسکیل پر 5.9 کی شدت کا زلزلہ…
-
ایرانی وزیر داخلہ کا زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
بندرعباس،ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے ہفتہ کی شام ملک کے جنوبی صوبہ ہرمزگان میں زلزلے…
آپ کا تبصرہ