رپورٹ کے مطابق، تہران یونیورسٹی کی انسٹی ٹیوٹ آف جیو فزکس کا زلزلہ پیما مرکز نے کہا ہے کہ یہ زلزلہ، آج بروز اتوار کو 15بجکر 36 منٹ پر آیا جس کی شدت ریکٹر سیکل پر 4-6 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی زیر زمین 18 کلومیٹر ہے۔
زلزلے کا مقام اور مرکز 26.80 شمال اور 55.87 مشرق ہے جو صوبہ ہرمزگان میں محسوس کیا جاتا ہے۔
زلزلے کے جھٹکے علاقے لافت جو ہرمزگان سے 15 کلومیٹر دور ہے اور علاقے سوزا جو ہرمزگان سے 20 کلومیٹر دور ہے اور علاقے گھان جو ہرمزگان سے 27 کلومیٹر دور ہے، میں محسوس کیے گئے۔
اب تک اس زلزلے کی مالی اور جانی نقصانات سے متعلق کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ