خوی
-
تصویرخوی کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو
ایرانی علاقے خوی کے زلزلے سے تباہ ہونے والے رہائشی یونٹس کی تعمیر نو اور تعمیر کا کام جاری ہے۔ فوٹو: علی ارسلانی
-
تصویرزلزلے کے بعد خوی میں پھر زندگی معمول پر آگئی
28 جنوری کو ایران کے مغربی شہر خوی میں 5.9کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے جس کے نتیجے میں 11 ہزار رہائشی مکانات تباہ ہوگئے اور اب زلزلے سے 14 دنوں گزرنے کے بعد امدادی گروپوں کی کوششوں اور مدد سے خوی میں زندگی کا کچھ حصہ معمول پر آ گیا ہے۔
-
سیاستزلزلے کے متاثرین کے مسائل حل کرنا حکومت اور حکام کی ذمہ داری ہے: ایرانی صدر
ارومیہ، ارنا – ایرانی صدر جنہوں نے زلزلہ سے متاثرہ لوگوں کے مسائل کے جائزہ اور ان کے حل کے لیے خوی کا دورہ کیاہے، کہا ہے کہ خوی کے زلزلہ زدگان کے مسائل کو حل کرنا حکومت اور حکام کا فرض ہے۔
-
تصویرزلزلہ زدہ علاقے خوی سے ایرانی صدر کے دورہ کرنے کے مناظر
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے خوی کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے اتوار کی صبح مغربی آذربائیجان کا سفر کیا۔
-
تصویرایرانی شہر خوی میں زلزلے کے متاثرین کیلیے رہائش کی فراہمی کے مناظر
ایرانی شہر خوی میں زلزلے کے آغاز سے اب تک 76 ہزار اور 800 افراد کو ہنگامی رہائش فراہم کی گئی ہے اور تقریباً 2500 افراد کو بھی محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ان کیمپوں کے علاوہ دیہی اور شہری علاقوں میں زلزلے سے متاثرہ افراد کو 21 ہزار خیمے بھی فراہم کیے گئے ہیں۔
-
تصویرایرانی شہر خوی میں زلزلہ کے متاثرہ علاقوں میں ریسکو اور ریلیف کے آپریشن کے مناظر
شدید برف باری اور سردی اور زلزلے نے مغربی آذربائیجان کے شہر خوی کے لوگوں کو مشکل سے دوچار کردیا ہے لیکن امدادی فورسز زلزلہ زدگان کیلیے امداد اور سہولیات کو تیز رفتاری سے فراہم کر رہی ہیں۔ہفتہ کی رات مقامی وقت کے مطابق رات 9 بج کر 44 منٹ پر 5.9کی شدت کا زلزلہ آیا۔ جس کی گہرائی 7 کلومیٹر تھی۔
-
معاشرہایرانی شمال مغربی شہر خوی میں 5.9 شدت کا زلزلہ
ارومیہ، ارنا - ایرانی صوبے مغربی آذربائیجان کے شہر خوی میں ریکٹر اسکیل پر 5.9 کی شدت کا زلزلہ آیا۔