بندرعباس،ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے ہفتہ کی شام ملک کے جنوبی صوبہ ہرمزگان میں زلزلے سے متاثرہ عمارتوں کا دورہ کیا۔ 2 جولائی کو صوبہ ہرمزگان کی بندرگاہ خمیر میں 6.1 کی شدت کا زلزلہ آیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی وزیر داخلے نے زلزلے سے متاثرین کی جلد از جلد امداد کیلے ہرمزگان کا دورہ کیا
تہران، ارنا- ایرانی صوبے ہرمزگان میں 1/6 اور 3/6 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکوں کے بعد، ایرانی وزیر…
-
ایرانی بندرگاہ خمیر میں زلزلے کے جھٹکے، تین افراد جاں بحق
بندرعباس، ارنا – ایرانی جنوبی بندرگاہ خمیر میں آج کی صبح 2:02پر 6.1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے…
آپ کا تبصرہ