تہران، ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل باقری نے گزشتہ روز ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر میجر جنرل عبدالرحیم موسوی کے ساتھ ایرانی فوج کے 313 ویں اسٹراٹیجک بیس کا دورہ کیا ۔ جہاں انہوں نے جنگی ڈرونز طیاروں، میزائلوں اور الیکٹرانک سسٹمزپر مشتمل دفاعی نظام کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ میجر جنرل باقری نے اس موقع پر حیدر1 ڈرون اور حیدر 2 کروز میزائل کی رونمائي بھی کی۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی ڈرون کی طاقت دن بہ دن آگے بڑھ رہی ہے اور رکنے والا نہ ہوگی:جنرل موسوی
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون کی طاقت دن بہ…
-
ایران کی دو جدید اسٹریٹجک ہتھیار اور ڈرون کی رونمائی
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے دو جدید اسٹریٹبک ہتھیار اور ڈرون کی رونمائی کی۔
-
جنرل باقری:
دھمکی کو کبھی کم نہیں سمجھتے ہیں، ڈرونز کے سلسلے میں اعلی مقام پر پہنچ رہے ہیں
تہران، ارنا – ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے جدید جنگ میں ڈرون کی اہمیت پر زور دیا…
-
جنرل باقری نے آرمی کے ڈرون کے خفیہ مرکز کا دورہ کیا
تہران، ارنا - مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے آرمی کے ڈرون کے خفیہ اور زیر زمین مرکز کا دورہ…
-
پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن؛
ایرانی ڈرون طاقت پر مذاکرات کی گنجائش نہیں ہے
تہران، ارنا- ایران پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن نے کہا ہے کہ ایران…
-
مسلح افواج کے ترجمان نے کہا؛
ایرانی مسلح افواج کا جاسوسی ڈرون کی تیاری پر دیگر ممالک سے تعاون
تہران، ارنا- ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم علاقے میں مختلف قسم کے ڈرونز کی تیاری…
آپ کا تبصرہ