میجر جنرل عبدالرحیم موسوی
-
دفاعایران صیہونی حکومت کی کسی بھی غلطی کا فیصلہ کن جواب دے گا، میجر جنرل موسوی
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان نے فوج کے کمانڈر انچیف کے حوالے سے کہا ہے کہ میجر جنرل موسوی نے تاکید کی ہے کہ اگر صیہونی حکومت سے کوئی غلطی سرزد ہوئی تو وہ ضرور اس کا خمیازہ بھگتیں گے اور ایران کی مسلح افواج کا جواب فیصلہ کن ہوگا۔
-
دفاعاڑنے والی کچھ مشکوک اشیاء کو ٹارگٹ کیا گیا: میجر جنرل موسوی
تہران (ارنا) ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے اصفہان میں دھماکے کے بارے میں کہا کہ ایئر ڈیفینس سسٹم کے ذریعے چند مشکوک ایئرل پرجیکٹائل کو ٹارگٹ کیا گيا ہے۔
-
دفاعرہبر انقلاب اسلامی نے فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہوں کو "نشان فتح" سے نوازا
تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے ایک خصوصی پروگرام کے دوران، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہوں کو ایران کے اعلی ترین فوجی اعزاز سے نوازا۔
-
سیاستفضائیہ کی فوجی مشقوں کا پیغام، قومی مفادات کا تحفظ اور علاقائي تعاون میں استحکام ہے، فوج کے سربراہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے : فدائیان حریم ولایت، فضائی طاقت فوجی مشقوں کا پیغام، ایرانی قوم کے مفادات کا تحفظ، علاقائي تعاون میں استحکام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں کے لئے غیظ و غضب کی آگ ہے۔
-
سیاستاسرائیل ایران کی فوجی طاقت کو نہیں سنبھال سکتا ہے: ایرانی فوج کا کمانڈر
تہران، ارنا - ایرانی فوج کے کمانڈر نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی طاقت کو نہیں سنبھال سکتا اور ناجائز صیہونی ریاست کی طاقت صرف آٹھ سالہ ایران کے خلاف عراقی جنگ کی کارروائیوں میں سے ایک سے ملتی ہے۔
-
معاشرہایرانی فوج نے زیر زمین ایئر بیس کی نقاب کشائی کی
تہران، ارنا - ایرانی فوج کی فضائیہ نے منگل کے روز "عقاب 44" (ایگل 44) نامی زیر زمین تنصیب کی نقاب کشائی کی۔
-
سیاستدشمن کے ڈرون ایران کے باور 373 سسٹم کی رینج میں ہیں: جنرل موسوی
تہران، ارنا – ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے ایرانی سائنسدانوں کے تیار کردہ "باور 373" فضائی دفاعی نظام کی ترقی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس نظام کی حد کے اندر، جو جدید ترین عالمی ٹیکنالوجیز سے لیس ہے، دشمن کے ڈرونز کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
سیاستہم اجنبیوں کو ملک میں مداخلت اور جارحیت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: جنرل موسوی
تہران، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم اجنبیوں کو ملک میں مداخلت اور جارحیت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
معاشرہایرانی فوج کا فضائی، میزائل اور توپ خانے کی مشقوں کا آغاز
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی زمینی فورس نے ہیلی کاپٹروں کی مدد سے "اقتدار 1401" کے نام سے فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
-
تصویرایرانی ڈرونز کے 313ویں اسٹریٹجک بیس کے مناظر
تہران، ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل باقری نے گزشتہ روز ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر میجر جنرل عبدالرحیم موسوی کے ساتھ ایرانی فوج کے 313 ویں اسٹراٹیجک بیس کا دورہ کیا ۔ جہاں انہوں نے جنگی ڈرونز طیاروں، میزائلوں اور الیکٹرانک سسٹمزپر مشتمل دفاعی نظام کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ میجر جنرل باقری نے اس موقع پر حیدر1 ڈرون اور حیدر 2 کروز میزائل کی رونمائي بھی کی۔
-
سیاستایرانی ڈرون کی طاقت دن بہ دن آگے بڑھ رہی ہے اور رکنے والا نہ ہوگی:جنرل موسوی
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون کی طاقت دن بہ دن آگے بڑھ رہی ہے اور رکنے والا نہ ہوگی۔
-
سیاستکسی بھی خطرے کا بہترین صلاحیت کیساتھ جواب دیں گے: ایرانی کمانڈر
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ فوج نے ہر جغرافیائی حالات میں حقیقی معرکہ آرائی کا تجربہ کیا ہے اور وہ کسی بھی خطرے کا بھرپور صلاحیت سے جواب دے گی۔