28 مئی، 2022، 1:58 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84769748
T T
0 Persons

لیبلز

جنرل باقری نے آرمی کے ڈرون کے خفیہ مرکز کا دورہ کیا

تہران، ارنا - مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے آرمی کے ڈرون کے خفیہ اور زیر زمین مرکز کا دورہ کیا۔

ایرانی آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق میجر جنرل ' محمد باقری' نے آج بروز ہفتہ آرمی کے ڈرون کے زیر زمین اڈے کا دورہ کیا ہے۔

اس دورے کے دوران جنرل باقری کو مختلف لڑاکا طیاروں، جارحانہاور طویل فاصلے تک مار کرنے والے ڈرونز کی تیاری کے شعبے میں ملک کی جدید ترین صلاحیتوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

اس خفیہ اڈے جو سینکڑوں میٹر کی گہرائی میں ڈیزائن اور بنایا گیا ہے، کے نفاذ سے اسلامی جمہوریہ ایران اس شعبے میں خطے کی سب سے بڑی طاقت بن چکا ہے۔

جنرل باقری نے آرمی کے ڈرون کے خفیہ مرکز کا دورہ کیا

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .