-
عالم اسلامیمن کا یافا (تل ابیب) پر میزائل حملہ
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب پر بیلسٹک میزائل کے کامیاب حملہ کے کی خبر دی ہے۔
-
سیاستلاریجانی: مذاکرات کی بنیاد سیاسی ہے/ توجہ کا اصل مرکز ہمارے مفادات پر ہونا چاہیے
تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی ایران کے مشیر نے کہا ہے کہ مذاکرات وقت اور حالات پر منحصر ہیں۔ ہمیں ایٹمی معاملے پر اس چیلنج کا سامنا کیوں ہوا؟ یہ قانونی کا مسئلہ نہیں کیونکہ اگر ایجنسی نے اپنی رائے دی ہوتی تو بات چیت کی کوئی وجہ نہ ہوتی لہذا اس مسئلے کی بنیاد سیاسی ہے۔
-
پاک ہندوستان کشیدگی کے درمیان؛
پاکستانپاک فوج کا میزائل تجربہ
اسلام آباد - ارنا - پاک فوج نے آج بروز ہفتہ، ایک فوجی مشق کے دوران "ابدالی" نامی جدید میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
عالم اسلامغزہ کے ٪ 60 بچے غذائی قلت کا شکار
تہران - ارنا - غزہ پٹی کے میڈیکل ذرائع نے بتایا ہے کہ علاقے میں خوراک اور ادویات کی کمی اور صیہونی حکومت کے غزہ کے جاری محاصرے کی وجہ سے ٪60 بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔
-
عالم اسلامشیخ نعیم قاسم: مزاحمت آزادی کی جدوجہد جاری رکھے گی، ہم ہر قسم کے قبضے کا مقابلہ کریں گے
تہران – ارنا: حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل، شیخ نعیم قاسم نے زور دیا ہے کہ اسلامی مزاحمت اپنی آزادی بخش جدوجہد جاری رکھے گی اور صہیونی حکومت کے قبضے، غیر قانونی بستیوں کی تعمیر اور تعلقات کی نارملائزیشن کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔
-
اسپورٹسایرانی کھلاڑی نے انٹرنیشنل ویمن ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں سلور اور برونز میڈل اپنے نام کرلیا
تہران - ارنا – انٹرنیشنل ویمن ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں ایرانی کھلاڑی آلما حسینی نے جونیئر کیٹیگری میں سلور اور برونز میڈل اپنے نام کرلیے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: جھوٹ کو دہرانے سے بنیادی حقائق تبدیل نہیں ہوتے
تہران - ارنا - ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ جھوٹ کو دہرانے سے بنیادی حقائق تبدیل نہیں ہوتے، کہا کہ ایران، این پی ٹی کے ابتدائی دستخط کنندگان میں سے ایک کے طور پر، مکمل ایٹمی ایندھن سائیکل رکھنے کا مکمل حق رکھتا ہے۔