-
معاشرہایرانی حکومتی ترجمان: شہید رجائی پورٹ پر حالات کنٹرول میں ہیں
تہران - ارنا – ایرانی حکومتی ترجمان نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ شہید رجائی پورٹ پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ صورتحال قابو میں ہے اور آگ پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے اور باقی 20 فیصد پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
-
دنیاامریکی لڑاکا طیاروں کی صیہونی بحری جہاز پر بمباری
تہران - ارنا - نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ نے یمن میں قبضے میں لیے گئے صیہونی جہاز پر 3 دفعہ بمباری کی ہے۔
-
معاشرہشہید رجائی پورٹ دھماکے کے دلخراش واقعہ پر اقوام متحدہ کا اظہار ہمدردی
تہران (ارنا) اقوام متحدہ نے بندر عباس دھماکے کے بعد ایران کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
تصویرشہید رجائی پورٹ دھماکے کے زخمیوں کے لیے خون کا عطیہ
شہید رجائی پورٹ پر دھماکے کے بعد بندر عباس میں لوگ بڑی تعداد میں خون کی منتقلی کے مراکز پہنچے اور زخمیوں کے لیے خون کے عطیات دیے۔ ہرمزگان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے شعبہ تعلقات عامہ کے اعلامیہ کے مطابق بندر عباس میں خون کے عطیات قبول کرنے کی گنجائش پوری ہو چکی ہے اور مزید خون ذخیرہ کرنے کی جگہ نہیں ہے اور صرف O منفی بلڈ گروپ والے افراد ہی خون کا عطیہ دے سکتے ہیں۔