شہید رجائی پورٹ پر دھماکے کے بعد بندر عباس میں لوگ بڑی تعداد میں خون کی منتقلی کے مراکز پہنچے اور زخمیوں کے لیے خون کے عطیات دیے۔ ہرمزگان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے شعبہ تعلقات عامہ کے اعلامیہ کے مطابق بندر عباس میں خون کے عطیات قبول کرنے کی گنجائش پوری ہو چکی ہے اور مزید خون ذخیرہ کرنے کی جگہ نہیں ہے اور صرف O منفی بلڈ گروپ والے افراد ہی خون کا عطیہ دے سکتے ہیں۔
27 اپریل، 2025، 9:34 AM
آپ کا تبصرہ