خون کا عطیہ
-
تصویرشب قدر میں خون کا عطیہ
شب القدر کے موقع پر بلڈ ٹرانسفیوژن سینٹرز ایسے لوگوں کی میزبانی کرتے ہیں جو دوسرے انسانوں کی مدد کے لیے آئے ہیں۔ ایران میں بلڈ ٹرانسفیوژن سینٹرز ڈونرز سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ بیماروں اور ضرورت مندوں کی مدد کے لیے شب قدر کے علاوہ دیگر اوقات میں بھی خون کا عطیہ دیں۔
-
ایران بلڈ ٹرانسفیوژن آرگنائزیشن کے سربراہ؛
معاشرہایران میں خون کے عطیہ کی اوسط شرح خطی ممالک سے 2 گنا زیادہ ہے
تہران۔ ارنا۔ ایران بلڈ ٹرانسفیوژن کے سربراہ نے کہا کہ درمیانی سے زیادہ آمدنی والے ممالک میں فی ہزار آبادی میں خون کے عطیہ کی اوسط شرح 16.4 فی ہزار ہے اور مشرقی بحیرہ روم کے رکن ممالک میں یہ شرح 14.4 فی ہزار ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران میں یہ شرح تقریبا 2 گنا زیادہ اور 25 فی ہزار کے برابر ہے۔
-
معاشرہایرانی بلڈ ٹرانسفیوژن آرگنائزیشن کی کارگردکی انتہائی قابل قدر ہے
تہران، ارنا- ایران میں تعینات عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ نے علاقائی ممالک کے درمیان ایرانی بلڈ ٹرانسفیوژن آرگنائزیشن کے اقدامات کو انتہائی موثر اور قابل قدر قرار دے دیا۔