شہید رجائی پورٹ دھماکے کے دلخراش واقعہ پر اقوام متحدہ کا اظہار ہمدردی

تہران (ارنا) اقوام متحدہ نے بندر عباس دھماکے کے بعد ایران کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

بندر عباس میں شہید رجائی پورٹ دھماکے کے دلخراش واقعہ پر، جس میں 28 افراد جاں بحق، 800  افراد زخمی اور 6 لاپتہ ہیں، اقوام متحدہ نے ایران کے عوام اور حکومت کے ساتھ اپنی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .