IRNA Urdu
9 مئی، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • ولادت امام مہدی (عج) کی مناسبت سے تہران میں آتش بازی

    تصویرولادت امام مہدی (عج) کی مناسبت سے تہران میں آتش بازی

    ولادت امام عصر امام مہدی (عج) کی شب ولادت کی مناسبت سے تہران کے ولی عصر (عج) اسکوائر پر شاندار آتش بازی

    2025-02-13 22:53
  • تہران- بیروت پرواز پر پابندی کے خلاف لبنانی عوام سڑکوں پر نکل آئے، ايئرپورٹ کا راستہ بند کردیا

    عالم اسلامتہران- بیروت پرواز پر پابندی کے خلاف لبنانی عوام سڑکوں پر نکل آئے، ايئرپورٹ کا راستہ بند کردیا

    تہران/ ارنا- باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنانی حکام کی جانب سے تہران- بیروت پرواز پر پابندی عائد کرنے کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

    2025-02-13 22:39
  • امریکی ایئرکرافٹ کیریئر حادثے کا شکار

    دنیاامریکی ایئرکرافٹ کیریئر حادثے کا شکار

    نیویارک/ ارنا- امریکی بحری فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ٹرومین ایئرکرافٹ کیریئر مصر کے قریب ایک تجارتی جہاز سے ٹکرا گیا ہے۔

    2025-02-13 22:11
  • غزہ میں ٹرمپ کی سازش پر عمل ہوا تو یمن فوجی طاقت کا استعمال کرے گا، انصاراللہ یمن کے سربراہ کا انتباہ

    عالم اسلامغزہ میں ٹرمپ کی سازش پر عمل ہوا تو یمن فوجی طاقت کا استعمال کرے گا، انصاراللہ یمن کے سربراہ کا انتباہ

    تہران/ ارنا- انصاراللہ یمن کے سربراہ نے زور دیکر کہا ہے کہ اگر امریکہ نے فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین سے جبری طور پر کوچ کرانے کی کوشش کی تو انہیں یمن کی فوجی طاقت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    2025-02-13 21:54
  • جنگ غزہ کے شہیدوں کی تعداد بڑھ کر 48 ہزار 239 تک پہنچ گئی

    عالم اسلامجنگ غزہ کے شہیدوں کی تعداد بڑھ کر 48 ہزار 239 تک پہنچ گئی

    تہران/ ارنا- غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں غزہ کے شہیدوں کی تعداد بڑھ کر 48 ہزار 239 تک پہنچ گئی ہے۔

    2025-02-13 20:12
  • قیدیوں کا تبادلہ جنگ بندی کے معاہدے کے تحت انجام پائے گا، حماس

    عالم اسلامقیدیوں کا تبادلہ جنگ بندی کے معاہدے کے تحت انجام پائے گا، حماس

    تہران/ ارنا- فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ قیدیوں کا تبادلہ صیہونی حکومت کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے تحت انجام پائے گا۔

    2025-02-13 19:56
  • صدر پزشکیان نے بوشہر ایٹمی بجلی گھر کا معائنہ کیا

    سائنس و ٹیکنالوجیصدر پزشکیان نے بوشہر ایٹمی بجلی گھر کا معائنہ کیا

    بوشہر/ ارنا- صدر مسعود پزشکیان نے اپنے دورہ بوشہر کے موقع پر اس شہر میں واقع ایٹمی بجلی گھر کا معائنہ کیا اور اس پاورپلانٹ کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کی تعمیر کا حکم جاری کردیا۔

    2025-02-13 19:28
  • علاقے کی جیوپالیٹکس کے بارے میں ایران کا موقف اٹل ہے: نائب وزیر خارجہ

    سیاستعلاقے کی جیوپالیٹکس کے بارے میں ایران کا موقف اٹل ہے: نائب وزیر خارجہ

    تہران/ ارنا- نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے جمعرات کو آرمینیا کے سفیر گریگور ہاکوپیان سے ملاقات کے دوران زور دیکر کہا ہے کہ علاقے کی جیوپالیٹیکل صورتحال کے بارے میں ایران کا موقف اٹل ہے۔

    2025-02-13 19:10
  • ایران: صوبہ گلستان کی بلندیوں پر برفباری اور فطر کے حسین مناظر

    تصویرایران: صوبہ گلستان کی بلندیوں پر برفباری اور فطر کے حسین مناظر

    بارش کی حالیہ لہر گلستان میں داخل ہوتے ہی اس صوبے کے پہاڑی علاقوں میں چار سو برف کی سفیدی چھاگئی ہے۔ حالیہ بارشوں نے فطرت کو تازگی بخشنے کے ساتھ ساتھ ان علاقوں میں موسم سرما کے خوبصورت مناظر بھی جنم دیئے ہیں۔

    2025-02-13 16:04
  • سابق صیہونی وزیر نے نیتن یاھو حکومت کو بزدل قرار دے دیا

    دنیاسابق صیہونی وزیر نے نیتن یاھو حکومت کو بزدل قرار دے دیا

    تہران- ارنا- یہودی طاقت پارٹی کے سربراہ اور صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے مستعفی وزیر اتمار بین گویر نے کہا ہے کہ ہمیں سوچے سمجھے بغیر کیے جانے والے معاہدے اور بزدل حکومت کا سامنا ہے۔"

    2025-02-13 14:57
  • پاکستانی پروفیسر: دنیا غزہ کے خلاف ٹرمپ اور نیتن یاہو کے سازشی منصوبے کو قبول نہیں کرے گی

    پاکستانپاکستانی پروفیسر: دنیا غزہ کے خلاف ٹرمپ اور نیتن یاہو کے سازشی منصوبے کو قبول نہیں کرے گی

    اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی فورمین کرسچن یونیورسٹی میں اسٹریٹجک اسٹڈیز کی پروفیسر نے امریکی صدر کے فلسطینیوں کی زبردستی نقل مکانی کے منصوبے کے خلاف عالم اسلام کے رہنماؤں سے متفقہ ردعمل کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "عالمی برادری ٹرمپ اور نیتن یاہو کی غزہ پر قبضے کی سازش کو کبھی قبول نہیں کرے گی۔"

    2025-02-13 13:22
  • صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

    دنیاصیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

    تہران - ارنا - صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرے کئے۔

    2025-02-13 12:56
  • 40 واں فجر انٹرنیشنل میوزک فیسٹیول - دوسرا دن

    تصویر40 واں فجر انٹرنیشنل میوزک فیسٹیول - دوسرا دن

    40 ویں فجر انٹرنیشنل میوزک فیسٹیول کے دوسرے دن بدھ کی شام (12 فروری 2024) کو وحدت ہال میں "مستان نو" گروپ اور ترکیہ سے پیانو اور سیلو کی ڈوئٹ پرفارمنس اور رودکی ہال میں اسپین سے فلیمینگو گٹار کی سولو پرفارمنس کا انعقاد کیا گیا۔

    2025-02-13 10:58
  • غاصب صیہونی حکومت حماس کا مطالبہ ماننے پر مجبور / انسانی امداد کے حامل 801  ٹرک غزہ میں داخل

    عالم اسلامغاصب صیہونی حکومت حماس کا مطالبہ ماننے پر مجبور / انسانی امداد کے حامل 801 ٹرک غزہ میں داخل

    تہران (ارنا) صیہونی حکومت نے بالآخر تحریک حماس کے مطالبات تسلیم کر لیے اور معاہدے کے مطابق غزہ پٹی میں انسانی امداد کے داخلے پر مجبور ہو گئی۔

    2025-02-13 10:37
  • امریکی سفارت کار کا شام کے حوالے سے تہران پر الزام / ایرانی سفیر کا دوٹوک جواب

    سیاستامریکی سفارت کار کا شام کے حوالے سے تہران پر الزام / ایرانی سفیر کا دوٹوک جواب

    نیویارک (ارنا) ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکی سفارت کار ڈوروتھی شی کی جانب سے تہران پر شام کے استحکام اور سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کا یہ الزامات نہ صرف بے بنیاد ہیں، بلکہ من گھڑت اور بظاہر بین الاقوامی برادری کو حقائق سے گمراہ کرنے کے لیے گھڑے گئے ہیں۔

    2025-02-13 10:27
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh