-
دنیاعالمی فوجداری عدالت پر ٹرمپ کی پابندی، خطرناک اور ناقابل قبول، 79 ممالک کا باضابطہ بیان جاری
تہران/ ارنا- این بی سی نیوز کے مطابق، دنیا کے 79 ممالک نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندی عائد کرنے پر مبنی ٹرمپ کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل جنگ بندی کے معاہدے کے انسان دوستانہ امداد کی شقوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے، حماس
تہران/ ارنا- اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت معاہدے کے تحت انسان دوستانہ امداد کی ترسیل میں خلل ڈال رہا ہے۔
-
تصویرتہران، سونا، چاندی اور ہیرے جواہرات کی 16ویں نمائش
تہران کے مشہور "ایران مال" کی نمائشوں کے مرکز میں سونا، چاندی اور ہیرے جواہرات کی قومی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے جس کا تاجروں اور ہیرے جواہرات کے ماہرین اور شائقین نے بھرپور استقبال کیا ہے۔
-
دنیاامریکہ تسلط پسند، جارح، خودغرض اور ظالم ہے، عالمی سروے کا نتیجہ
تہران/ ارنا- چین کے سی جی ٹی این میڈیا گروپ اور چین کے رنمین یونیورسٹی کے مشترکہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا کے زیادہ تر لوگ امریکہ کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے عاجز آچکے ہیں۔
-
تصویرتہران کے آزادی اسٹیڈیم میں تیراندازی کے فائنل مقابلے
جمعہ 7 فروری 2025 کو تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں تیراندازی کے مقابلوں کا فائنل مرحلہ منعقد ہوا۔ یہ مقابلے خواتین، مرد اور انڈر 18 سطح پر کھیلے جا رہے تھے۔
-
سیاستسید عباس عراقچی کی ویٹیکن کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمعے کے روز ویٹیکن کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
دنیا ہم دنیا میں عدل وانصاف کے نفاذ کی کوششیں جاری رکھیں گے: ٹرمپ کو بین الاقوامی فوجداری عدالت کا جواب
تہران – ارنا – بین الاقوامی فوجداری عدالت نے امریکی حکومت کی جانب سے پابندیوں کے اعلان کے جواب میں دنیا میں عدل و انصاف کے نفاذ کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے
-
دفاعفوجی وسائل کی تیاری میں ایرانی فضائیہ اور فوجی صنعت کی سو فیصد خودکفالت
تہران – ارنا – ایرانی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ فضائیہ اور مسلح افواج کے فوجی وسائل کی تیاری میں ملک سو فیصد خودکفالت حاصل کرچکا ہے
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی فضائیہ اور ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈروں کی ملاقات
عشرہ فجر اور 1979 میں رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے فضائیہ کے کمانڈروں کی تاریخی بیعت کی سالگرہ کی مناسبت سے آج فضائیہ اور ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی: امریکا سے مذاکرات کرنا دانشمندانہ اور شرافتمندانہ نہیں ہے
تہران – ارنا – ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر، رہبر انقلاب اسلامی نے فضائیہ اور ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈروں سے خطاب میں فرمایا ہے کہ امریکی حکومت سے مذاکرات نہیں کرنا چاہئے، اس سے مذاکرات کرنا، عاقلانہ، دانشمندانہ اور شرافتمندانہ نہيں ہے
-
دنیاٹرمپ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیوں کا صدارتی فرمان صادر کردیا
نیویارک – ارنا – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات 6 فروری 2025 کی رات، صیہونی وزیر اعظم کی واشنگٹن میں موجودگی کے موقع پر اسرائیل کی حمایت میں بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانے کا صدارتی فرمان صادر کردیا
-
سیاست ترجمان وزارت خارجہ ایران: امریکی پابندیوں کی سخت مذمت،یہ پابندیاں خودسرانہ اور بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں
تہران – ارنا - ترجمان وزارت خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کی سخت مذمت کی ہے
-
عالم اسلامترجمان حماس: غزہ کےعوام کی موافقت کے بغیر جو فوج بھی آئے گی قابض سمجھ کے اس کا مقابلہ کیا جائے گا
تہران- ارنا – حماس کے ترجمان حازم قاسم نے جمعرات کی رات کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی اجازت اور مرضی کے بغیر غزہ ميں داخل ہونے والی ہر فوج کو قابض سمجھ کے اس کا مقابلہ کیا جائے گا