-
اسپورٹسایران کی قومی شطرنج ٹیم نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
تہران- ارنا- ایران کی چار رکنی قومی شطرنج ٹیم نے سماعت سے محروم 10ویں ایشیائی کھیلوں میں ایران کو پہلا طلائی تمغہ دلا دیا۔
-
تصویرشہید ستاری ایروناٹیکل انجینیرنگ یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس ڈے کی تقریب
شہید ستاری ایروناٹیکل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس ڈے کی تقریب منگل کی صبح (3 دسمبر 2024) منعقد ہوئی جس میں فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حامد وحیدی بھی موجود تھے۔
-
معیشتایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان: ECO کے رکن ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کی ہر کوشش قابل قدر ہے
مشہد (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ECO کے رکن ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کی ہر کوشش قابل قدر اور اہداف کے حصول کی جانب تعمیری قدم ہے۔
-
پاکستانرکن ممالک کے مضبوط تجارتی تعلقات ECO خطے کی خوشحالی کے ضامن ہیں، اسحاق ڈار
مشہد (ارنا) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم ECO کے رکن ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات اور روابط کو مضبوط بنانا ECO خطے کی خوشحالی کے لیے ضروری ہے۔
-
پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان
پاکستانپاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات، دوطرفہ تعاون کو مزید پائیدار بنانے پر زور
اسلام آباد (ارنا) ایران کے شہر مشہد میں ECO سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات میں علاقائی صورتحال اور اہم عالمی مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
-
عالم اسلامغزہ کے انتظام کے بارے میں فتح اور حماس کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، المیادین
تہران- ارنا- المیادین نیٹ ورک نے غزہ کے انتظام کے بارے میں قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات دوران فتح اور حماس کے درمیان ابتدائی معاہدے طے پانے کی خبر دی ہے۔
-
سیاستای سی او کے رکن ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے فروغ پر زور
مشہد - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ای سی او کو مزید مضبوط بنانے اور اقتصادی تعاون کی توسیع پر زور دیا ہے۔
-
سیاستپزشکیان : شام میں دہشت گردوں کی مدد کرنے والے ملکوں کی مذمت ہونی چاہئے
تہران – ارنا – صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں نے جو کام کیا ہے وہ سلامتی کونسل کے فیصلے کے خلاف ہے ، دمشق کو سلامتی کونسل میں اس کی شکایت کرنا چاہئے اور جو ممالک دہشت گردوں کی مدد کررہے ہیں، ان کی مذمت ہونی چاہئے