-
عالم اسلامغزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، سنیچر کو 38 شہید
تہران – ارنا – سنیچر کو غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں 38 فلسطینی شہید ہوگئے
-
تصویرخواتین کی والیبال سپر لیگ
خواتین کی والیبال سپر لیگ کے پہلے ہفتے میں سنیچر 23 نومبر کی شام والیبال فیڈریشن ہال میں پیکان اور سائپا والیبال کلب آمنے سامنے آئے اور یہ میچ سائپا نے تین ایک سے جیت لیا
-
تصویرایران کے صوبہ کردستان میں اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول
ایران کے صوبہ کردستان کے مرکزی شہر سنندج میں پینتیسویں تھیٹر فیسٹیول کا لوگوں نے زبردست خیرمقدم کیا۔ فیسٹیول کے پہلے اور دوسرے دن شہر کے پارکوں اور پبلک مقامات پر فنکاروں نے بہترین تھیٹر پیش کئے۔
-
دنیابین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم پر عمل درآمد اور مشرق وسطی میں جنگ بندی کی ضرورت پر زور
تہران – ارنا – یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے انچارج جوزف بورل نے آج سنیچر کو کہا ہے کہ یورپی یونین کی رکن حکومتوں کو، اسرائيلی حکومت کے وزير اعظم نتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یواو گالانت کے بارے میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم پر عمل کرنا چاہئے۔
-
سیاستبقائی: ہم وینزویلا کے اندرونی معاملات میں ہر غیر ملکی مداخلت کو بین الاقوامی قوانین کے خلاف سمجھتے ہیں،
تہران -ارنا۔ ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران وینزویلا کے اندرونی معاملات میں کسی بھی بیرونی مداخلت کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے خلاف اور اس اس ملک کے استحکام اور امن کو متاثر کرنے والا عمل سمجھتا ہے۔
-
تصویرہیرکان کی خزاں
ہیرکان کے جنگلات ایران کا سب سے زيادہ گھنے جنگلات کا علاقہ ہے، جو بحیرہ کیسپین کے جنوب میں آذربائیجان کے علاقے ہیرکان سے شروع ہوتا ہے گرگان صوبے تک پھیلا ہوا ہے ۔ ان جنگلات میں خزاں کا موسم میں سب سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کی اہم چھاونی پر القسام بریگیڈ کا حملہ
تہران - ارنا - القسام بریگيڈ نے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں صیہونی فوجی اڈے پر میزائل حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے شہر پاراچنار میں سرکاری اہلکاروں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی صوبائی حکومت کے اعلی عہدیداروں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی گئی اور پائلٹ کو فوری طور پر محفوظ مقام پر اترنا پڑا۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی میں شہیدوں کی تعداد 44 ہزار 176 تک پہنچی
تہران - ارنا - فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں 414 دنوں کے تشدد اور قتل و غارت کے بعد شہداء کی تعداد 44,176 ہو گئی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیسائنس و ٹکنالوجی میں ایران کی ترقی ، عالم اسلام میں بہتر پوزیشن
تہران - ارنا – عالم اسلام میں سائنس و ٹکنالوجی کے شعبے میں ترقی پر نظر رکھنے والے ادارے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ترکیہ ، ایران اور ملیشیا نے پانچویں نسل کی ٹیکنالوجی کے میدان میں بالترتیب 1,817، 1,625 اور 1,611 ڈگریوں کے ساتھ سب سے زيادہ علمی پیداوار کے مالک ہيں اور 4-D پرنٹنگ کے میدان میں جدید ٹیکنالوجی کی نظر سے ایران نے دنیا میں 11 ویں اور عالم اسلام میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
اسپورٹسایران کی 7 رکنی فٹ بال ٹیم نے سیریبرل پالسی ورلڈ کپ چیمپیئن شپ جیت لی، صدر ایران کی مبارکباد
تہران - ارنا- اسپین کے شہر بارسلونا میں سیریبرل پالسی 2024 ورلڈ کپ چیمپئن شپ جیتنے پر صدر ایران مسعود پزشکیان نے ایرانی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔
-
پاکستانپاک ایران ثقافت کی بقا کا راز آرٹ کے فروغ اور احترام میں مضمر ہے
تہران - ارنا - اسلامی ثقافت اور کمیونیکیشن آرگنائزیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ صرف وہی چیز باقی رہتی ہے جسے فن کا لبادہ پہنایا جاتا ہے۔ آرٹ، قوموں اور تہذیبوں کی مشترکہ زبان ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک ایران مشترکہ تاریخی روابط سے مزین قدیم تہذیبیں ہیں جن کی ثقافت کی بقا کا راز آرٹ کے فروغ اور احترام میں مضمر ہے۔
-
سیاستایران کا جوہری پروگرام سخت ترین جانچ کے نظام کے تحت ہے / بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کا کوئی تکنیکی جواز نہیں ہے
لندن - ارنا - ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران کا پرامن جوہری پروگرام بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے سخت ترین جانچ کے نظام کے تحت ہے، کہا ہے کہ بورڈ آف گورنرز کی ایران مخالف قرارداد کا کوئی تکنیکی اور قانونی جواز نہیں ہے۔
-
عالم اسلاملبنان کے علاقے الخیام میں حزب اللہ اور صیہونی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں
تہران - ارنا - جنوب مشرقی لبنان میں واقع الخیام کے علاقے میں اسلامی مزاحمت اور صیہونی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
سیاستایران نے یوکرین کے حوالے سے امریکہ اور برطانیہ کے ایران مخالف الزامات کو مسترد کر دیا
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے سلامتی کونسل کی چیئرمین کو لکھے گئے خط میں یوکرین میں تنازعات اور خطے میں عدم استحکام کے حوالے سے امریکہ اور برطانیہ کے ایران مخالف الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان: ہم اسرائیلی حکومت کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہر کوشش کا خیرمقدم کرتے ہیں
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم انصاف کے حصول اور مقبوضہ فلسطین اور دیگر علاقوں میں نسل کشی، جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب پر اسرائیلی حکومت کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہر کوشش کا خیرمقدم کرتے ہیں۔