-
سیاستاسرائیل کو اقوام متحدہ سے نکالنے کا وقت آگیا ہے، قانونی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ
تہران (ارنا) اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ اجلاس میں قانونی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے صیہونی حکومت کے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل کو اقوام متحدہ سے نکال دیا جائے۔
-
سیاستسعودی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے میجر جنرل باقری سے ملاقات کی
تہران (IRNA) سعودی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی اپنے ایرانی ہم منصب جنرل محمد باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
معاشرہصنعتی شریف یونیورسٹی کے طلباء کی شادی کی تقریب
صنعتی شریف یونیورسٹی کے طلباء کی شادی کی تقریب اتوار کی شام (10 نومبر 2024) صنعتی شریف یونیورسٹی میں 100 طالب علم جوڑوں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
دنیانیتن یاہو نے باضابطہ طور پر لبنان میں پیجر ڈیوائسز دھماکوں اور حسن نصراللہ کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی
تہران (ارنا) صیہونی وزیر اعظم نے صیہونی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں باضابطہ طور پر لبنان میں پیجر ڈیوائسز کے دھماکوں اور حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی۔
-
پاکستانسلامتی کونسل اسرائیلی جارحیت روکنے میں ناکام ہے، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم نے اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ اجلاس میں ایران اور مقبوضہ فلسطین کے ہمسایہ ممالک کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل صیہونی جرائم اور جارحیت کو روکنے اور نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبے کو آگے بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہی ہے۔
-
سیاستبیمار ایرانی بچوں کی جان مخصوص دوائیوں پر پابندی کی وجہ سے خطرے میں ہے
تہران- ارنا- ایران کے وزیر انصاف نے ایران کے خلاف امریکہ اور مغربی ممالک کی غیر منصفانہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیمار ایرانی بچے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جنگ، جارحیت اور غیر منصفانہ پابندیوں کا شکار ہیں۔
-
دنیانیویارک پولیس نے فلسطینی حامیوں کو گرفتار کرلیا
تہران - ارنا - درجنوں فلسطینی حامی جو ڈیموکریٹک سینیٹر کے گھر کے سامنے جمع ہوکر طدر ڈونلڈ ٹرمپ سے صیہونی حکومت کی مالی امداد کم کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے، پر پولیس نے حملہ کیا اور ان میں سے بعض کو گرفتار کر لیا۔
-
عالم اسلامشہید حسن نصر اللہ نے فلسطین کے دفاع کے لیے اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا، قدومی
تہران (ارنا) تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ شہید سید حسن نصر اللہ ایک مکتب فکر تھے اور شہید نے فلسطین کے دفاع کے لیے اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا.
-
سیاحتشمالی خراسان کے پہاڑوں میں چیتے کی خوش کن دھاڑ
بجنورد - ارنا - شمالی خراسان کے قدرتی علاقوں اور پہاڑوں میں چیتوں کا متعدد بار دیکھا جانا انکی تعداد میں اضافہ ظاہر کرتا ہے۔
-
دنیامظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں پیرس میں ہیلتھ ورکرز کا مظاہرہ
تہران - ارنا - پیرس میں ہیلتھ ورکرز نے غزہ پٹی میں فلسطینیوں کی حمایت اور شمالی غزہ کے اسپتالوں میں کام کرنے والے ہیلتھ ورکرز کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا۔
-
دفاعپاک ایران سیکورٹی معاہدوں کے مکمل نفاذ پر ایران کی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کا اظہار امید
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے دہشت گردوں سے نمٹنے میں پاکستانی آرمی کے ذمہ دارانہ اقدام کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ پاک ایران سیکورٹی معاہدوں پر مکمل عمل درآمد سے دونوں ممالک کی سرحدوں پر مکمل سیکورٹی کا قیام اور دہشت گرد گروہوں کی تباہی کا ہدف حاصل کرلیں گے۔
-
عالم اسلامشمالی غزہ میں نسل کشی کے ساتھ بھوک کا پہرہ
تہران - ارنا - فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی (UNRWA) کے سربراہ نے شمال غزہ پٹی میں بھوک کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔