-
عالم اسلامرہبر انصاراللہ: دشمن کے حملے کا جواب نہ دینے کا مطالبہ ہرگز قبول نہیں کرنا چاہئے
تہران – ارنا – انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے فلسطین اور لبنان کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جنگ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تقریر کی ہے
-
دفاعمشرقی ایران میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری/ گوہر کوہ دہشت گردانہ واقعے میں ملوث دہشت گرد گینگ تہس نہس
زاہدان – ارنا – ایران کے پولیس چیف نے تفتان کے گوہر کوہ دہشت گردانہ واقعے میں ملوث دہشت گردوں کا گینگ تہس نہس کردیئے جانے کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا ہے کہ مشرقی ایران میں دہشت گردوں کے خاتمے اور گرفتاری کے لئے آپریشن جاری ہے
-
تصویرپارکور قومی چیمپئن شپ
پارکور (parkour) قومی چیپمئن شپ جمعرات 31 اکتوبر کو ایران کے شہر تبریز کے آئل گولی پارک میں منعقد ہوئے
-
تصویرشہید سید ہاشم صفی الدین کی مجلس ترحیم
شہید سید ہاشم صفی الدین کی مجلس ترحیم جمعرات کی دوپہر تہران کے فلسطین اسکوائر پر مسجد جامع امام صادق میں منعقد ہوئی
-
عالم اسلامطولکرم میں صیہونی افواج کے ساتھ شدید لڑائی کا سلسلہ جاری/2 فلسطینی شہید
تہران (IRNA) نیوز ذرائع نے مغربی کنارے کے علاقے طولکرم میں واقع "نور شمس" کیمپ میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ کے دوران 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
سیاستاپنی ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے دفاع میں ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیں گے: اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں ایران کے نمائندہ دفتر کا اعلان
لندن- ارنا – اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں ایران کے نمائندہ دفتر نے یو این ترک اسلحہ کانفرنس کے اراکین کے نام مراسلے میں واضح کردیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں، اپنی ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے دفاع میں ذرہ برابر ہچکچاہٹ سے کام نہيں لے گا
-
دفاعہم آزادی قدس تک آپ کے ساتھ رہیں گے حزب کے نئے سربراہ کے نام سپاہ قدس کے کمانڈر کا پیغام
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قا آنی نے حزب اللہ کا سربراہ منتخب ہونے پر شیخ نعیم قاسم کے نام اپنے مبارکباد کے پیغام میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کے جڑ سے ختم ہونے اور قدس شریف کی آزادی تک ہم حزب اللہ کے ساتھ رہیں گے
-
سیاستایران کے خلاف صیہونی جارحیت کے حوالے سے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں الجزائر کے ٹھوس موقف کی قدردانی
تہران – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے الجزائری ہم منصب کو ٹیلیفون کرکے فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت نیز ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت اور سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے ایرانی مطالبے کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
-
سیاستپزشکیان: مسلم ممالک اتحاد سے بڑی طاقت میں تبدیل ہوسکتے ہیں
قم – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے مسلمان ملکوں کے درمیان اتحاد پر کی ضرورت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم اقتصادی، سیاسی اور سماجی امور میں متحد ہوجائيں تو علاقے کی بڑی طاقت بن سکتے ہیں اور پھر امریکا ہم پر پابندیاں نہیں لگاسکتا
-
سیاستایران اور انڈونیشیا فلسطین کی آزادی کی حمایت میں اپنی کوششوں کو مربوط بنائیں، ایرانی وزیر خارجہ
تہران- ارنا- وزیر خارجہ نے ایک نوٹ میں لکھا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم میں اضافے کو دیکھتے ہوئے اب وقت آگیا ہے کہ ایران اور انڈونیشیا فلسطینیوں کی آزادی اور حق خوداردیت کی حمایت میں اپنی کوششیں تیز کریں۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر عراقی مزاحمت کا آج پانچواں ڈرون حملہ
تہران (IRNA) عراقی اسلامی مزاحمت نے آج صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر پانچ ڈرون حملے کیے ہیں۔
-
پاکستانعلاقائی صورتحال کے حوالے سے ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں: پاکستان
اسلام آباد(IRNA) پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کی صورتحال اور تبدیلیوں کے بارے میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان اعلیٰ سطحی مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران، انٹرنیشنل کمبائن اولمپیاڈ کا بانی اور میزبان
تہران ( IRNA) انٹرنیشنل کمبائن اولمپیاڈ کی بنیاد ایران نے رکھی ہے جو ریاضی، کمپیوٹر اور مصنوعی ذہانت میں دلچسپی رکھنے والوں کو اپنی صلاحیتوں اور توانائیوں کو آن لائن پرکھنے کی اجازت دیتا ہے۔
-
عالم اسلاممراکش: مشتعل افراد کا فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ + ویڈیو
رباط (IRNA) مراکش کے شہر کیسبلانکا میں ہزاروں شہریوں نے بدھ کی رات فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے فلسطینی مزاحمت کے بارے میں صدر ایمانوئل میکرون کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔