-
عالم اسلامیمنی فوج کی بحیرہ احمر اور بحر ہند میں میزائل اور ڈرون کارروائیاں
تہران (ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری افواج نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں دشمن کے 2 بحری جہازوں کو میزائل اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔
-
دنیارشین یونین آف رائٹرز کے اجلاس میں ماہرین کا تجزیہ: مزاحمت کی فتح یقینی ہے
ماسکو (ارنا) مشرق وسطیٰ اور روسی مصنفین و ماہرین کے ایک گروپ نے شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید جنرل نیل فروشان کی یاد میں منعقدہ کانفرنس میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور مزاحمتی تحریک کی فتح پر تاکید کی۔
-
تصویرایران کے صدر ترکمانستان روانہ
ایران کے صدر مسعود پزشکیان جمعرات کی شام (10 اکتوبر 2024) تہران سے اشک آباد کے لیے روانہ ہوگئے۔ اس موقع پر نائب صدر محمدرضا عارف اور اعلی سطحی حکام بھی موجود تھے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے کریات شمونہ، نہاریا اور عکا پر 150 راکٹ داغ دیے
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ نے جمعرات کی صبح سے شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع صہیونی بستیوں کریات شمونہ، نہاریا اور عکا کے شہروں اور ان سے ملحقہ علاقوں کی طرف لبنان سے تقریباً 100 میزائل اور راکٹ فائر کیے ہیں۔
-
سیاستعراقچی، ہم صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مضبوط اقدامات کے لیے تیار ہیں
تہران (ارنا) ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ایران کسی بھی جارحیت کے خلاف بھرپور اور مضبوط دفاعی اقدامات اٹھانے کے لیے پوری طرح تیار ہے اور اس سلسلے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا۔
-
عالم اسلامجبالیہ پر القسام کا کامیاب حملہ/ خانیونس میں صہیونی فوج پر ڈرون حملہ
القسام بریگیڈ کے مزاحمت کاروں نے شمالی غزہ پٹی میں واقع جبالیہ کیمپ کے مشرق میں 12 صیہونی فوجی گاڑیوں اور ایک ٹرک پر مشتمل صیہونی فوج پر گھات لگا کر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
دفاعایران اور عمان کی مشترکہ بحری مشقوں کا انعقاد
تہران (ارنا) عمان کی میزبانی میں ایرانی بحریہ، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور عمان کی رائل نیوی کے بحری اور جنگی جہازوں نے سمندر میں ایک مشترکہ بحری مشق کا انعقاد کیا۔
-
دنیاغزہ اور لبنان میں صیہونیوں کے مظالم ناقابل قبول، ناوابستہ تحریک کا بیان جاری
لندن/ ارنا- ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک نے ایک باضابطہ بیان جاری کرکے فلسطین اور لبنان مین صیہونیوں کے مظالم کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
دنیاتل ابیب میں وسیع آتش زدگی/ حیفا میں مزاحمتی گروہوں کی کارروائی
تہران/ ارنا- باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ تل ابیب کے متعدد علاقوں سے دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت کے کیمیائی ہتھیار عالمی امن و سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہ: اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب
لندن/ارنا- ہیگ میں اقوام متحدہ کے ادارے میں ایران کے مندوب ہادی فرجوند نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ اور لبنان میں کیمیائی ہتھیار استعمال کئے ہیں جو کہ علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کے لئے سنگین خطرہ ہیں۔
-
عالم اسلامایران استقامتی محاذ کو ہرگز اکیلا نہیں چھوڑے گا: وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ارنا- الجزیرہ نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے زور دیکر کہا کہ استقامتی محاذ کی ہماری حمایت صرف سیاسی اور سفارتی نہیں بلکہ ان کے لئے ہر ممکنہ اقدام کیا جائے گا۔
-
عالم اسلامحیفا پر حزب اللہ کے "ہدہد" کا سایہ
تہران/ ارنا- حزب اللہ نے بدھ کے روز اپنے ڈرون طیارے "ہدہد" کے ذریعے حیفا اور الکرمل کی لی گئی فوٹیج کو جاری کردیا ہے۔
-
سیاستبرکس تنظیم امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے: ایران کے محتسب اعلی ذبیح اللہ خدائیان
ماسکو/ ارنا- ایران کے محتسب اعلی نے کہا ہے کہ اگر برکس ارکان معیشت، سیاست، ثقافت، سماج اور احتساب کے مختلف شعبوں میں منظم طور پر تعاون کریں تو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی یکطرفہ پالیسیوں کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔
-
سیاستاس پیچیدہ دور سے گزرنے کے لئے ہوشیاری، عقلمندی، شجاعت اور تعاون کی ضرورت ہے: وزیر خارجہ عراقچی
وزیر خارجہ نے اپنا دورہ ریاض کے موقع پر ایکس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیلی، مغربی کنارے کے فلسطینیوں کو زبردستی اردن جلاوطن کرنا چاہتے ہیں: خالد مشعل
تہران/ارنا- بدھ کی رات العربی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے حماس کے رہنما خالد مشعل نے بتایا کہ اسرائیل کی کوشش ہے کہ دسیوں لاکھ فلسطینیوں کو مغربی کنارے سے اردن جانے پر مجبور کرے۔