10 اکتوبر، 2024، 5:48 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85623963
T T
0 Persons

لیبلز

جبالیہ پر القسام کا کامیاب حملہ/ خانیونس میں صہیونی فوج پر ڈرون حملہ

القسام بریگیڈ کے مزاحمت کاروں نے شمالی غزہ پٹی میں واقع جبالیہ کیمپ کے مشرق میں 12 صیہونی فوجی گاڑیوں اور ایک ٹرک پر مشتمل صیہونی فوج پر گھات لگا کر حملے کی اطلاع دی ہے۔

القسام کے مزاحمت کاروں نے پہلے صیہونی فوجی کے راستے میں 2 بم دھماکے کیے اور اسے راکٹ سے نشانہ بنایا اور پھر گھات لگا کر باقی ماندہ صہیونی فوجیوں کو گولیاں مار کر ہلاک یا زخمی کردیا۔

جبکہ جنوبی غزہ پٹی میں مشرقی خان یونس میں ایک خودکش ڈرون کے ذریعے 2 جیپوں پر سوار 4 صیہونی فوجیوں پر مشتمل قافلے کو بھی نشانہ بنایا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .