-
تصویرایران کے صوبہ خوزستان کے سرحدوں علاقوں میں ملکی اور غیر ملکی زائرین اربعین حسینی
ایران کے لاکھوں زائرین اربعین کے ساتھ ہی بہت بڑی تعداد میں غیر ملکی زائرین اربعین بھی کربلائے معلی جانے کے لئے ایران کے صوبہ خوزستان کی سرحدی گزرگاہوں سے عراق میں داخل ہوچکے ہیں اور بہت سے چذابہ اور شلمچہ کی سرحدی گزرگاہوں پر پہنچ رہے ہیں
-
عالم اسلامحماس: غزہ میں اسرائیلی جرائم کی ذمہ دار امریکی حکومت ہے
تہران - ارنا - تحریک حماس نے ایک بیان میں غزہ شہر کے مغرب میں ایک اسکول پر حملے کے صیہونی فوج کے تازہ جرم کی مذمت کرتے ہوئے اس کا کا ذمہ دار امریکی حکومت کو قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلاممقبوضہ فلسطین اور جولان پر حزب اللہ کے نئے ڈرون اور میزائل حملے
تہران – ارنا – میڈیا ذرائع نے منگل کی رات شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مراکز پر حزب اللہ کے ڈرون اور میزائل حملوں کی خبر دی ہے
-
عالم اسلامعراق کی اسلامی استقامتی تحریک نے امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر حملے کی خبر د ہے
تہران – ارنا – عراق کی اسلامی استقامتی تحریک النجبا کے پولٹ بیورو کے رکن نے بتایا ہے کہ اس تحریک کے مجاہدین نے چند روز قبل امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر حملہ کیا تھا
-
عالم اسلامفلسطینی مزاحمت کا حزب اللہ کو پیغام: فتح قریب اور خیبر کو دوبارہ فتح کرنے کا وقت آ گیا
تہران- ارنا- فلسطین کی مزاحمت نے حزب اللہ لبنان کے نام ایک پیغام میں صیہونیوں سے مقابلے میں اپنے ساتھ کھڑے ہونے پر حزب اللہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ فتح قریب ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیامریکا کی غیر قانونی پابندیوں کے نتائج کی بابت ایران اور کیوبا کا مشترکہ انتباہ
تہران – ارنا – ایران پیسچر انسٹی ٹیوٹ اور رازی ویکسن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین نے کیوبا ویکسین ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین کے ساتھ نشست میں بایو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے بہرہ مند ہونے میں ملکوں پر پڑنے والے منفی اثرات کا جائزہ لیا
-
تصویراربعین ملین مارچ "طریق الحسین "
ہر سال کی طرح امسال بھی پوری دنیا سے امام حسین علیہ السلام سے محبت کرنے والے کربلا پہنچ رہے ہيں۔ نجف سے کربلا جانے والا راستہ " طریق الحسین " یعنی حسین کی راہ کہلاتا ہے۔ یہ پورا راستہ 80 کیلو میٹر ہے اور 1452 ستونوں سے اسے تقسیم کیا گیا ہے۔ غیر ملکی زائروں میں یہی راستہ مقبول ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی میں صیہونی فوج پر مزاحمت کی کاری ضرب
تہران - ارنا - فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے خلاف کئی کامیاب آپریشن کیے ہیں اور ان میں سے متعدد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرجنگ بندی مذاکرات کا ہنیہ کے قتل پر ایران کے ردعمل سے کوئی تعلق نہیں
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ سرکاری مہمان کے طور پر شہید ہنیہ کے قتل پر ایران کا ردعمل اور غزہ میں جنگ بندی مذاکرات دوالگ الگ معاملات ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ کے شہید صحافیوں کی تعداد 172 ، حمزہ مرتجی اپنے شہید بھائی سے مل گئے + تصویر
تہران- ارنا- ذرائع ابلاغ نے غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے حملوں میں ایک اور صحافی کی شہادت کا اعلان کیا ہے جس سے شہید صحافیوں کی تعداد 172 ہو گئی ہے۔
-
ویڈیوکلپپاکستان کی فوج نے لمبی دوری کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
پاکستان کی فوج نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے دو ہزار کیلو میٹر کی دوری تک مار کرنے والے شاہین-2 بیسلسٹک میزائل کا کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ میزائل ایٹمی وار ہیڈ لے جا سکتا ہے۔
-
تصویراربعین ملین مارچ
پوری دنیا سے دسیوں لاکھ لوگ اور خاص طور پر شیعیان علی ابن ابی طالب اربعین کے لئے کربلا جاتے ہيں۔ ایرانی زائروں کے لئے ایک پر امن راستہ نجف سے حیدریہ اور پھر کربلا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پر صیہونی جارحیت جاری، شہیدوں کی تعداد 40 ہزار 173
تہران - ارنا - غزہ پٹی کی وزارت صحت نے اس علاقے میں 7 اکتوبر سے جاری صیہونی حکومت کے جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد 40 ہزار 173 بتائی ہے۔
-
دنیاصیہونی جنرل کا اعتراف : غزہ کے خلاف جنگ کا ایک ہدف بھی پورا نہیں ہوا
تہران) ارنا(صیہونی حکومت کے سابق چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کے خلاف جنگ کا گیارہواں مہینہ گزرنے کے باوجود اس حکومت نے ابھی تک مقررہ اہداف میں سے کوئی بھی حاصل نہیں کیا ہے۔
-
دنیاجنگ غزہ کے مخالفین نے ڈیموکریٹ پارٹی کے قومی کنوینشن کی سیکورٹی باڑ توڑ ڈالی
تہران ( ارنا ) شکاگو میں ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن (DNC) کے انعقاد کے ساتھ ہی جنگ مخالف نے مظاہر کیا اور اجلاس کے ارد گرد لگی سیکورٹی باڑ توڑ کر اندر داخل ہوگئے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کا ہدف جنگ جاری رکھنا ہے, حماس
تہران )ارنا( تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا ہدف غزہ میں جنگ جاری رکھنا ہے۔
-
سیاستامریکہ کے صدارتی انتخابات میں ایران کی مداخلت کے دعوے مسترد
تہران( ارنا) اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکہ میں رواں سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں تہران کی مداخلت پر مبنی دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے.