-
دنیاامدادی گروپ: غزہ تک امداد نہیں پہنچ رہی/ٹرک مصری سرحد پر رکے ہيں
تہران- ارنا- اخـبار"گارڈین" نے اپنی ایک رپورٹ میں آنے والے دنوں میں غزہ میں دس لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے بھوک سے مرنے کے خدشہ کا ذکر کرتے ہوئے امدادی تنظيموں کے حوالے سے زور دیا ہے کہ خوراک اور میڈیکل کے سامان لے جانے والے ٹرکوں کو مصر کی سرحد پر روک دیا گیا ہے اور وہ غزہ جانے کی اجازت کا انتظار کر رہے ہيں۔
-
عالم اسلامبارزانی: ہم اپنی سرزمین کو ایران کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے
تہران- ارنا- عراقی کردستان کے سربراہ نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ اربیل اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔
-
سیاستپوتین : ہم ایران کے ٹرانسپورٹ روٹ کی حمایت کرتے ہیں، رہبر انقلاب کی حمایت میں تعلقات میں فروغ جاری
ماسکو- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی اکبر احمدیان نے جمعرات کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی ہے۔
-
سیاستصدر ایران: ہم اپنے حقوق کا دفاع کرتے ہیں اور دنیا کے تمام لوگوں کے لیے امن کے خواہاں ہیں
تہران - ارنا - صدر مملکت نے کہا کہ اگر غزہ میں معصوم عورتوں اور بچوں کے قتل پر خرچ ہونے والی رقم کو دنیا کے مختلف حصوں میں تعمیر و ترقی پر خرچ کیا جائے تو بڑی تعداد میں لوگ بہتر زندگی سے مستفید ہو سکتے ہیں
-
سیاستاقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے کا ایک الزام پر ردعمل
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے بیرون ملک مخالفین کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف الزامات کی تردید کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت اور دہشت گرد منافقین کی حرکت قرار دیا ہے۔
-
سیاستعراقچی: ایران اور سعودی عرب کے تعلقات میں تیزی سے فروغ آ رہا ہے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو عراق کی طرح پڑوسی ملکوں کے بارے میں ہماری پالیسیوں میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔
-
دنیاریابکوف: روس اور ایران کے درمیان فوجی تکنیکی تعاون بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں
تہران- ارنا- روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ماسکو اور تہران کے درمیان فوجی تکنیکی تعاون سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہوتی اور نہ ہی اس سے علاقائی توازن متاثر ہوتا ہے۔
-
سیاستبرطانیہ ، فرانس، ہالینڈ اور جرمنی کے سفارت خانوں کے سربراہوں کی ، ایران کی وزارت خارجہ میں طلبی
تہران- ارنا- یورپی فریقوں کے غیر روایتی اور غیر تعمیری بیانات کے بعد برطانوی، فرانسیسی، ڈچ اور جرمن سفارت خانے کے سربراہوں کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
دفاعایران اور سعودی عرب کا باہمی ہم آہنگی کے فروغ پر اتفاق
تہران (IRNA) بیرونی طاقتوں کی موجودگی خطے کی سلامتی اور امن و استحکام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
-
سیاحترامسر جنگلات میں ریچھ اور اس کے بچے قدرتی مناظر کی سیر کر رہے ہیں + فلم
تہران (IRNA) ایک وائلڈ لائف فوٹوگرافر نے تازہ ویڈیو کلپ جاری کی ہے جس میں رامسر کے جنگل میں ایک ریچھ کو اپنے تین بچوں کے ساتھ سیر و تفریح کرتے دکھایا گيا ہے۔
-
سیاستچین ایران تعلقات پر کوئي ملک اثر انداز نہیں ہوسکتا، چینی وزیر خارجہ
ماسکو(IRNA) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی ملک بیجنگ تہران تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوسکتا۔
-
عالم اسلاماسرائیل کی ہمارے خلاف جنگ آخری جنگ ہے، حزب ا للہ لبنان
بیروت (IRNA) میں حزب اللہ کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار نے صیہونی حکومت کے خلاف جاری حالیہ لڑائی کو تحریک مزاحمت کے خلاف امریکہ اور نیٹو کی جنگ قرار دیا ہے۔
-
سیاستاسکول اور پناہ گاہیں صیہونی حکومت کا اہم ترین ہدف بن چکے ہیں۔
تہران(IRNA) وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں پناہ گزینوں کے اسکول اور خیمے صیہونی حکومت کی روزانہ کی بمباری اور راکٹوں کا بدف بنے ہوئے ہیں۔
-
برکس سیکورٹی اجلاس
دفاعایران کا غزہ میں صیہونی جرائم بندکرانے کا مطالبہ
ماسکو(IRNA) سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری جنہوں نے برکس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےغزہ اور فلسطین کے دیگر مقبوضہ علاقوں میں صیہونیوں کے جرائم کا سلسلہ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاست مشترکہ عالمی خطرات کے مقابلے کے لئے برکس کا مخصوص سیکورٹی ادارہ قائم کرنے کی ایران کی تجویز
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے مشترکہ عالمی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے " برکس سیکورٹی کمیشن" کے نام سے اس تنظیم کے ایک مخصوص سیکورٹی ادارے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد 41 ہزار 84 ہوگئی
تہران – ارنا – غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بدھ کی شام جنگ غزہ میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے نئے اعدادوشمار جاری کئےہیں
-
سیاستپزشکیان: صیہونی حکومت اپنے دفاع کے دعوے کے ساتھ غزہ کے عوام کا قتل عام کررہی ہے
بغداد – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے غزہ میں صیہونی حکومت کے ہولناک جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اپنے دفاع کے دعوے کے ساتھ غزہ کے عوام کو خاک وخون میں غلطاں کررہی ہے۔