-
عالم اسلامصیہونیوں کا نیا جرم، 2 اسکولوں پر بمباری، 16 فلسطینی شہید
تہران- ارنا- جمعرات کی شام غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی طرف سے 2 اسکولوں پر بمباری کی اطلاع ہے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
تصویرایران ، درہ چیتابہ
ایران کے یاسوج شہر سے 76 کیلو میٹر کی دوری پر واقع پرا شکفت گاؤں کے قریب کبگیان ندی سے کا ایک حصہ "تنگہ چیتابہ " کہلاتا ہے۔ کبگیان ندی پراشکفت گاؤں سے گزرتے ہوئے چیتاوہ درے تک پہنچتی ہے اور پھر کارون ندی میں گرتی ہے۔ یہ علاقہ سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز ہے۔
-
سیاستایران و اٹلی کے سربراہوں کی گفتگو، علاقائی حالات ور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور اٹلی کی وزير اعظم نے دو طرفہ تعلقات میں فروغ کی راہوں، اہم علاقائی و عالمی مسائل اور امن و پائيداری کے قیام کے طریقہ کار پر گفتگو کی ہے ۔
-
عالم اسلامانصار اللہ کے سربراہ: جواب میں تاخیر ایک حربہ ہے/مغرب کی سفارتی تگ و دو، ایران کے جواب کو نہيں روک سکتی
تہران- ارنا- یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے ایک بیان میں شہید ہنیہ کے قتل سمیت خطے کی تازہ ترین پیشرفت پر اظہار خیال کیا اور اس بات پر زور دیا کہ مزاحمتی محاذ اور ایران کی طرف سے صیہونی حکومت کو جواب دینے میں تاخیر مکمل طور پر ایک حربہ ہے تاکہ جواب موثر رہے۔
-
سیاستباقری: اسماعیل ہنیہ کی شہادت نے صیہونیوں کی سیاسی تنہائی کو مزید بڑھا دیا
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد جس طرح سے وسیع پیمانے پر صیہونی حکومت کے اس دہشت گردانہ اقدام کی مذمت کی گئی ہے اس کی سیاسی تنہائی بڑھ گئی ہے جبکہ کچھ علاقائی ممالک سے تعلقات قائم کرکے اسے امید تھی کہ یہ سیاسی بائکاٹ کم ہوگا۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت صرف فیصلہ کن اقدامات کے دباو بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرتی ہے، کنعانی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ صیہونی جرائم پیشہ گروہ صرف دباؤ، فیصلہ کن اور عبرتناک اقدام کے پیش نظر بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرتے ہیں بصورت دیگر انکے جرائم اور گھناؤنے اقدامات کی کوئی حد نہیں۔
-
عالم اسلامالسنور کا انتخاب حماس میں امید، اتحاد اور طاقت کا مظہر ہے، علی باقری
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے یحییٰ السنوار کے نام ایک پیغام میں انہیں حماس کے سیاسی بیورو کے نئے سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
دنیاصیہونی حکام کو مدعو نہ کرنے پر ناگاساکی کے میئر پر مغربی ممالک کا دباؤ
تہران (ارنا) ناگاساکی پر ایٹمی بمباری کی 79ویں برسی کی تقریب میں صیہونی حکام کو مدعو کرنے کے لیے مغربی ممالک ناگاساکی کے میئر پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔
-
عالم اسلام690 فلسطینی بچے صیہونی قید میں
تہران (ارنا) فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق تنظیم نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ صیہونی حکومت نے غزہ پر 7 اکتوبر 2023 کی فوجی جارحیت کے آغاز سے اب تک 690 فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت کا ہدف اسلامی ممالک کی سیکورٹی کو نقصان پہنچانا ہے، باقری
تہران (ارنا) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ اسرائیل ایک شیطان ہے جس کا ہدف صرف فلسطین ہی نہیں ہے بلکہ اس حکومت کا مقصد تمام اسلامی ممالک کی سیکورٹی کو نقصان پہنچانا ہے۔
-
سیاستاسرائیلی جارحیت کو روکنا اور غزہ میں جنگ بندی ہماری اولین ترجیح ہے، ایرانی مندوب
نیویارک(ارنا) اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی بیک وقت دو ترجیحات ہیں: غزہ میں جنگ بندی کا قیام اور اس سرزمین سے قابضین کا انخلاء، نیز اسماعیل ہنیہ کے قتل اسرائیل کو سزا دینا اور اس حکومت کی جارحیت کے اعادہ کو روکنا ہے۔
-
دنیااقوام متحدہ کا اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے حقوق کی خلاف ورزی کی تحقیقات کا مطالبہ
نیویارک(ارنا)اقوام متحدہ نے اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے پر تشدد اور ان کے ساتھ توہین آمیز سلوک روا رکھنے کے بارے میں سانے آنے والی رپورٹوں کی جامع تحقیقات اور صیہونی حکومت کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔