-
عالم اسلامصیہونی حکومت کی بندرگاہ پر یمن اور عراق کے مجاہدین کا مشترکہ حملہ
تہران – ارنا – یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بدھ کو غاصب صیہونی حکومت کی حیفا بندرگاہ پر ایک جہاز پر عراقی مجاہدین اور یمنی فوج کے مشترکہ حملے کی خبر دی ہے
-
عالم اسلامحزب اللہ نے ایک بار پھر صیہونی اہداف پر شدید ترین حملے کئے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر ایک بار پھر تباہ کن حملے کئے ہیں
-
دنیالاؤروف: روس، چین اور ایران کو ایک ساتھ کنٹرول کرنے کی امریکی خواہش سادہ لوحی ہے
ماسکو- ارنا – روس کے وزیر خارجہ نے بائیڈن حکومت کی پالیسیاں اور آرزوئیں نئی نہیں ہیں اور روس، چین اور ایران کو ایک ساتھ کنٹرول کرنے کی ان کی خواہش سادہ لوحی ہے
-
سیاست کنعانی: ایران منشیات کے اسمگلروں کے خلاف عالمی مہم کا سرخیل ہے
تہران – ارنا – ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منشیات کی اسمگلنگ کے عالمی خطرے کے خلاف ٹھوس مہم کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
سیاستروسی گیس کی ایران منتقلی کے معاہدے پر دستخط / تہران علاقے میں گیس کا ہب بننے جارہا ہے
تہران – ارنا – تہران اور ماسکو کے درمیان روسی گیس کی ایران منتقلی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے جو ایران کو علاقے میں گیس کے ہب میں تبدیل کردینے کے شہید صدر آیت اللہ رئیسی کے وعدے کی تکمیل کی راہ میں ایک اہم قدم ہے
-
سیاستایران نے نائیجر میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے نائیجر میں انجام پانے والے تازہ دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد 37 ہزار 718 ہوگئ
تہران – ارنا – فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری رہنے کے نتیجے میں شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ گئی ہے
-
دنیاچين نے ایک بار پھر غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے بند کروانے کا مطالبہ کیا ہے
تہران – ارنا – اقوام متحدہ میں چین کے مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں مطالبہ کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے فوری طور پر بند کروائے جائيں
-
دنیا صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مقبوضہ فلسطین کے 50 علاقوں میں مظاہرے
تہران – ارنا – صیہونیوں نے آج بدھ کو صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مقبوضہ فلسطین کے 50 سے زائد علاقوں میں مظاہرے کرکے فسلطین کے استقامتی محاذ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامخوراک کی عالمی تنظیم: جنوبی غزہ قحط کے دہانے پر پہنچ چکا ہے
تہران – ارنا – خوراک کی عالمی تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ عنقریب جنوبی غزہ بھی خوراک کی اسی المناک قلت سے روبرو ہوجائے گا جس سے شمالی غزہ دوچار ہے
-
دنیاغزہ میں ہر روز 10 بچے ایک یا دونوں پیروں سے محروم ہو رہے، اقوام متحدہ
تہران - ارنا - مشرق وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی UNRWA کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں روزانہ اوسطا 10 فلسطینی بچے اپنی ایک یا دو ٹانگوں سے محروم ہو جاتے ہیں۔
-
عالم اسلاماولمرٹ نے بھی نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا
تہران - ارنا - صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے منگل کی رات نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تصویرجشن عید غدیر خم
پورے ایران کے ساتھ تہران میں 10 کیلو میٹر کی ضیافت کے عنوان سے عید غیر کا جشن منایا گيا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا ۔
-
سیاستخطے میں امن و استحکام کے لیے شام سے امریکہ کا غیر مشروط انخلاء ضروری ہے، ایرانی سفیر
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے اس بات پر تاکید کی ہے کہ "شام سے امریکی افواج کا مکمل، فوری اور غیر مشروط انخلاء شام کے امن و استحکام کے لیے ضروری ہے"