دشمنوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی: مسلح افواج کے ترجمان کا انتباہ

تہران/ ارنا- مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر شکارچی نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جوابی کارروائی حتمی ہے اور دشمنوں کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔

جنرل شکارچی کہا کہ ایرانی عوام پریشان نہ ہوں کیونکہ اب صیہونی حکومت نے رہائشی علاقوں پر امریکہ کی حمایت کی آڑ میں حملہ کیا ہے، بہت ہی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ ایران کی فوج اور سپاہ پاسداران اس وقت 100 فیصد تیار ہیں اور دشمنوں کو منہ توڑ اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .