جنگی جنون میں مبتلا غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے آج بروز جمعہ 13جون 2025 کو ایران کے ایک IRGC مرکز پر حملے کے نتیجے میں، IRGC کے بہادر اور نامور کمانڈر میجر جنرل امیر علی حاجی زادہ شہید ہوگئے۔

تہران (ارنا) آج صبح صیہونی جارحیت کے نتیجے میں IRGC ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر جنرل حاجی زادہ شہید ہوگئے۔
آپ کا تبصرہ