12 جون، 2025، 8:16 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85860768
T T
0 Persons

لیبلز

بورڈ آف گورنرز کی قرارداد نے مذاکرات کو اور بھی پیچیدہ بنا دیا: وزیر خارجہ

لندن/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری نے درپیش مذاکرات کی پیچیدگی میں اضافہ کردیا ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ آئی اے ای اے کے فیصلے کے نتیجے میں حالات پیچيدہ ہوگئے ہیں لیکن مسقط میں اپنے عوام کے حق کے دفاع کے لیے ہمارا عزم ذرہ برابر متاثر نہیں ہوا ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ اوسلو کنوینشن کے موقع پر عمان کے وزیر خارجہ سے بات چیت ہوئی اور ایران اور امریکہ کے مابین بالواسطہ مذاکرات کے اگلے دور کی تیاری کا جائزہ لیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .