رہبر انقلاب اسلامی نے میجر جنرل محمد پاکپور کی خدمات اور تجربوں کے پیش نظر انہیں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف کے عہدے پر منصوب کردیا۔
رہبر انقلاب اسلامی نے اس حکمنامے میں سپاہ پاسداران کی دفاعی اور جنگی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ روحانی طاقت اور بصیرت میں اضافے کا بھی حکم دیا۔
رہبر انقلاب اسلامی نے اس حکم نامے میں فرمایا ہے کہ ثقافتی اور فوجی شعبوں میں سپاہ پاسداران انقلاب کی بنیادوں کی تقویت بھی میجر جنرل محمد پاکپور کی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔
آپ کا تبصرہ