انہوں نے بتایا کہ اولاف اسکوگ سے ملاقات کے موقع پر ایران اور یورپی یونین کے تعلقات اور تعاون کا جائزہ لیا گیا۔
نائب وزیر خارجہ نے پریس ٹی وی کو بتایا کہ ایٹمی موضوعات پر بھی بات چیت ہوئی۔
انہوں نے بتایا کہ یہ وہ موضوع ہے جسے دونوں فریق اہم قرار دیتے ہیں۔
مجید تخت روانچی نے کہا کہ یہ گفتگو بھی خیالات کے تبادلے کے سلسلے میں انجام پائی۔
انہوں نے یورپ، چین اور روس کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کو مشترکہ مسائل کے حل کو تلاش کرنے کی کوششوں کا تسلسل قرار دیا۔
آپ کا تبصرہ