تہران/ ارنا- نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے جمعرات کو آرمینیا کے سفیر گریگور ہاکوپیان سے ملاقات کے دوران زور دیکر کہا ہے کہ علاقے کی جیوپالیٹیکل صورتحال کے بارے میں ایران کا موقف اٹل ہے۔
تہران - ارنا –اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے خارجہ امور کے ذمہ دار کے معاون کے ساتھ اپنی گفتگو کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس گفتگو میں ہم نے خاص طور پر پابندیوں کے خاتمے اور ایٹمی امور سے متعلق مسائل پر توجہ مرکوز کی۔