صیہونی فوجیوں نے بدھ کی شام قلقیلیہ پر دھاوا بول کر شہید جمال ابو ہنیہ کے گھر کا محاصرہ کرکے وہاں بم لگا دیئے۔
غاصب صیہونی فوج نے جمعرات کی صبح اس فلسطینی شہید کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس سے اس کے اہل خانہ بے گھر ہوگئے۔
جمال ابو ہنیہ 3 اگست 2024 کو طولکرم میں ایک کار پر اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید ہوئے تھے
22 جون 2024 کو جمال ابو ہنیہ اور علی ابوبکر نے بتا تکفا قصبے میں ایک صیہونی آباد کار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔
آپ کا تبصرہ