10 جنوری، 2025، 5:14 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85716146
T T
0 Persons

لیبلز

ایران، شمالی خراسان صوبے میں روائتی کشتی کے مقابلے

جمعہ 10 جنوری کو ایران کے صوبہ خراسان شمالی میں روائتی کشتی کے صوبائی مقابلے ہوئے جس میں 6 مختلف وزن کے تحت 98 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .