عمان میں ایران کے سفیر موسی فرھنگ نے سوشل نیٹ ورک ایکس پر ایک پیغام میں لکھا کہ نئے سال کے موقع پر اور تیزی سے بدلتی علاقائی صورتحال، عمان کے وزیر خارجہ جلد ہی تہران کا دورہ کریں گے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ تہران اور مسقط تعلقات ایک نئے مرحلے میں داخل ہونگے اور یہ ایران اور اس کے پڑوسیوں کے درمیان علاقائی تعاون کا ایک نیا دور ہوگا۔
انہوں نے بیان کے آخر میں کہا "ایران اور عمان، اعتماد اور دیانت پر مبنی تعلقات کی شاندار مثال"۔
آپ کا تبصرہ