16 دسمبر، 2024، 11:17 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85692200
T T
0 Persons

لیبلز

غاصب صیہونیوں کے مراکز پر یمن کے فوجی حملوں کے شکرگزار ہیں: یمن کی استقامتی کمیٹیوں کا اعلان

تہران/ ارنا- فلسطین کی استقامتی کمیٹیوں نے مقبوضہ سرزمینوں پر یمن کے کامیاب میزائلی حملوں پر مبارکباد پیش کی ہے۔

فلسطین کی استقامتی کمیٹیوں نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں درج ہے کہ یمن کے حملوں کے خوف سے صیہونی آبادکار پناہ گاہوں میں چھپنے پر مجبور ہوگئے جو اس بات کی علامت ہے کہ ظالم اور مجرم نتن یاہو نے صیہونیوں کو تباہی اور خوف کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں دیا ہے۔

فلسطین کی استقامتی کمیٹیوں کے بیان آیا ہے کہ یمنی مجاہدوں نے امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کے باوجود فلسطینی مزاحمت کی بھرپور حمایت کی اور ان کا ساتھ نہیں چھوڑا جس کے لیے قدرداں ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .