مزاحمتی محاذ
-
عالم اسلامیحیی سنوار کی شہادت استقامت جاری رہنے کی علامت: اسپیکر قالیباف
تہران/ ارنا- پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آج غاصب دشمن اپنی پوری طاقت کے ساتھ علاقے میں موجود ہے اور اب انہیں فرصت دینے کا موقع نہیں بلکہ تمام اسلامی ممالک کو اسلامی استقامتی محاذ کی حمایت کرنا ہوگی۔
-
تصویرورچوئل آرٹ سے وابستہ افراد کا یحیی سنوار کی شہادت پر خراج عقیدت، بعنوان "سنوار کے سوگ میں"
تہران (ارنا) فلسطینی مجاہد، بہادر سپاہی، مصنف، ناول نگار اور مترجم یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد ورچوئل آرٹ کے ماہرین نے اپنے قلم اور برش اٹھائے اور دنیا کے آزاد لوگوں اور عالم اسلام کے اس بے کراں دکھ سے ہمدردی کے لیے فن پارے تخلیق کرکے معاشرے میں پرعزم اور ذمہ دار فنکار کے طور پر اپنا کردار ادا کرنے کی شاندار کوشش کی۔
-
سیاستخطے میں نئے بحران کی ذمہ داری صیہونی حکومت اور اس کے ہمنواؤں پر عائد ہوگی
تہران (ارنا) قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں کسی بھی نئے بحران کی ذمہ داری براہ راست صیہونی حکومت اور اس کے ہمنواؤں پر عائد ہوگی۔
-
بشار اسد کی ایران کے عبوری صدر سے ٹیلیفونک بات چیت
سیاستہم ایرانی قوم کے ساتھ سوگوار ہیں، بشاراسد / شہید رئیسی ایک نمایاں اور مقبول شخصیت تھے، محمد مخبر
تہران (ارنا) شام کے صدر نے ایران کے عبوری صدر محمد مخبر کے ساتھ فون پر گفتگو کرتے ہوئے ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیلی کاپٹر کے حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا جس کی وجہ سے ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت ہوئی۔
-
پاکستانمزاحمت کے محور نے " مائنس فلسطین" منصوبے کو دفن کر دیا ہے، سینئير پاکستانی سینٹر
اسلام آباد ( ارنا) پاکستان کی سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین نےغزہ جنگ میں اسرائیل کے ساتھ امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کی شراکت کو "جبر کا محور" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت میں مزاحمتی محور نے استبدادی کے خلاف زیادہ مزاحمت کا مظاہرہ کرکے، نئے مشرق وسطی کے صیہونی - امریکی منصوبے " مائنس فلسطین" کو دفن کردیا ہے۔